کھیل - Page 170

قومی خواتین فٹبال چیمپئن شپ کا 5مئی سے کراچی میں آغاز ہوگا

کراچی(پی پی آئی)قومی خواتین فٹبال چیمپئن شپ کا 5مئی سے کراچی میں آغاز ہوگا، ایونٹ میں دسمبر 2023  تک کے رجسٹرڈ کلبز کو شرکت کا موقع دیا جائے گا۔ فائنل 21 مئی کو کھیلا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق پی ایف ایف کی جانب سے کلبز کو دعوت نامے ارسال کردیئے گئے ہیں، شرکت کی تصدیق ہونے پر ڈراز، شیڈول اور وینیوز کا اعلان کردیا جائے گا۔

1 168 169 170 171 172 174