شاہ پور چاکر(پی پی آئی) راجپوت نظریاتی سنگت کے مرکزی چیئرمین رانا ندیم سلیم کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں پی پی آئی کے مطابق مرحومہ کے لواحقین سے ان رہائشگاہ جانی پورہ چوک پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ پی پی کے رہنما راؤ مقصود علی،بلدیہ شاہ پور چاکر […]
اضلاع
جام صاحب (پی پی آئی) صوفی بزرگ سخی جام داتار کا عرس یہاں شروع ہوگیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ڈپٹی کمشنر شہید بینظیرآباد شہریار گل میمن نیصوفی بزرگ سید اصغر علی شاہ المعروف سخی جام داتار کے 751 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر پیر 5 دسمبر کو […]
حیدر آباد (پی پی آئی)پشتون قومی تحریک کے رہنماشہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 49ویں برسی سندھ بھر کی پشتون بستیوں میں عقیدت واحترام سے منائی گئی۔ پی پی آئی کے مطابقسندھ کے مختلف اضلاع وشہروں میں تعزیتی ریفرنسز، سیمینارز و اجتماعات کا انعقاد ہوا جس میں خان شہید کی قومی […]
نصیرآباد (پی پی آئی)موٹروے پولیس کی 25 ویں سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی. یوم تاسیس پر کیک کاٹنے کے علاوہ قرآن خوانی ہوئی نیزفلیگ مارچ، سیمینار، واک و گفٹ پیکٹس تقسیم کئے گئے۔
نواب شاہ،حیدرآباد (پی پی آئی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرلیاقت بلوچ دور ہ سندھ کے دوران ہفتہ کو نواب شاہ پہنچیں گے ،پی پی آئی کے مطابق وہ 03دسمبر کو نواب شاہ،حیدرآباد میں ڈویژنل بنیادوں پرمنعقدہ سیاسی،انتخابی اور تنظیمی اجلاسوں سے خطاب کریں گے۔پی پی آئی کے مطابق مرکزی […]
لاہور(پی پی آئی)جماعت اسلامی پنجاب کے سابق نائب امیر اور پاکستان کسان بورڈ کے سابق صدر خورشید احمد خان کانجو ا نتقال کر گئے۔پی پی آئی کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور نائب امیر لیاقت بلوچ نے اظہار افسوس اور دعائے مغفرت کی ہے
راولاکوٹ(پی پی آئی)جامعہ پونچھ راولاکوٹ کے شعبہ کمپیوٹر سائنسز و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ”سائبر سیکورٹی۔اپلیکشنز و تھریٹس“کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔پی پی آئی کے مطابق سیمنار کے مہمان خصوصیسائبر سیکورٹی ریسرچر اور ایکسپرٹ فہد اقبال نے طلبہ و طالبات اور دیگرشرکاء کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس(فیس […]
پشاور (پی پی آئی)خیبرپختونخواحکومت نے کالعدم ٹی ٹی پی کو ایک بار پھرمذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ترجمان صوبائی حکومت بیرسٹرسیف کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کا سیزفائرختم کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے۔ طالبان مذاکرات کی میز پر آئیں۔پی پی آئی کے مطابق بیرسٹرسیف کا کہنا تھا کہ قبائلی […]
اورکزئی(پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع اورکزئی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 7 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پی پی آئی کے مطابق کوئلے کی کام میں دھماکا لوئر اورکزئی کے علاقے ڈولی میں ہوا۔
حیدرآباد (پی پی آئی)ڈپٹی کمشنر و ایڈ منسٹر یٹربلدیہ فواد غفار سومرو و میونسپل کمشنر فاخر شاکر نے شعبہ اینٹی انکروچمنٹ کے افسران اور شعبہ ہیلتھ کے افسران کو ہدایت کی ہے کہ عدالت عالیہ کے حکم کے مطابق غیر قانونی تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بلا تفریق کاروائی […]
