ٹھٹھہ10جنوری(پی پی آئی) خیبر پختون خوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی جمعہ کے روز شیرازی ہاوس ٹھٹھہ پہنچے تو سابق ضلع ناظم شفقت حسین شاہ شیرازی،صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی،سابق ایم پی اے  امیر حیدر شاہ شیرازی،تنویر حیدر شاہ شیرازی، اظہار حسین شاہ شیرازنے  اگورنر پختون خواہ کا […]

تربت، 10 جنوری (پی پی آئی) تربت کے ایک شہری فدا ولی داد کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف ضلع کیچ میں تربت شہر کے علاقے فدا شہید چوک پر احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ فدا شہید چوک کی ناکہ بندی سے تربت شہر میں ٹریفک میں خلل پڑا، تربت کے […]

اسلام آباد10جنوری(پی پی آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد اور […]

ٹھٹھہ 09جنوری (پی پی آئی)دھابیجی کے قریب دو مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت چار افراد جانبحق ہلاک ہونے والوں میں دولہا اور اسکی والدہ  بھی شامل ہیں۔ دھابیجی مین قومی شاہرہ پر دو کاروں میں خوفناک تصادم ہوگیا نتیجے میں کاروں میں آگ لگ گئی جسکے  باعث ٹھٹھہ کے […]

کوئٹہ، 09 جنوری (پی پی آئی) جھل مگسی کے علاقے بریجہ میں جمعرات کو ایم ایٹ روڈ پر کوچ اور ویگن کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے جھل مگسی کے علاقے بریجہ میں ایم ایٹ […]

نوشہرو فیروز 09جنوری (پی پی آئی)نوشہرو فیروز، محراب پور، مورو اور ملحقہ دیہات میں آوارہ کتوں کی بہتات  کے باعث سگ گزیدگی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ جمعرات کے روز درس گاوں میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے فرحان ابڑو سمیت 3 بچے زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل […]

کوئٹہ، 09 جنوری (پی پی آئی) کوئٹہ پولیس نے جمعرات کے روز کوئٹہ سے چمن جانے والی ٹرین کو ہولناک حادثے سے بچانے کا دعویٰ کیا ہے۔ کوئٹہ کے علاقے شیخ منڈہ کے قریب ریلوے ٹریک چوری کرنے والے دو چوروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ا سٹیشن ہاؤس آفیسرتھانہ […]

ایبٹ آباد09جنوری(پی پی آئی) بکوٹ  میں ککمنگ تلکنڈی کے مقام پر کیری  سوزوکی کھائی میں گرگئی،جس سے گاڑی میں سوار  6 افراد میں سے  تین افراداعظم اس کی اہلیہ اور بہن موقع پر جاں بحق   ہوگئے۔ریسکیو 1122 کے مطابق تین افراد شکیل،دریمان اور ایک نامعلوم کو ابتدائی طبی امداد فراہم […]

لاڑکانہ8 جنوری(پی پی آئی) لاڑکانہ میں صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی محفل منعقد ہوئی، جس میں خصوصی خطاب پیر شکیل احمد کاظمی نے کیا۔ اس محفل میں شہریوں اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر […]