Facebook
RSS

Archive for اگست, 2013

زمبابوین بورڈ 18 ملین ڈالر کا مقروض،ملک میںکرکٹ کے وجود کو خطرہ لاحق

ہرارے ( پی پی آئی )زمبابوے میں کرکٹ کا وجود خطرے میں پڑگیا، قرضوں میں گھرے کرکٹ بورڈ کیلئے معاملات چلانا مشکل ہوگیا۔ سابق وزیر کھیل ڈیوڈ کولٹارٹ نے کہا ہے کہ اس وقت زمبابوین کرکٹ بورڈ 15 سے 18 ملین ڈالر کا مقروض ہے اور ملک میں کھیل کی صورتحال انتہائی دگرگوں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ غیر ملکی ٹورز کم ہونے کی وجہ سے صورتحال مزید پیچیدہ ہوچکی   مزید پڑھیے

قذافی سٹیڈیم لاہور میں آسٹریلوی طرز کی باﺅنسی وکٹ تیار

لاہور ( پی پی آئی )ڈومیسٹک سیزن کیلئے قذافی سٹیڈیم میں 16 وکٹیں پرانی طرز پر بنائی گئی ہیں جبکہ ایک وکٹ آسٹریلوی طرز پر باﺅنسی بنائی گئی ہے۔ اس کی تیاری کیلئے لوہے اور بجری کے کنکریٹ تیار کر کے اس کے اوپر مٹی ڈال دی گئی ہے اس طرح کی وکٹوں سے باﺅلرز کو گیند کو اٹھانے اور تیز کرنے میں مدد ملتی ہے۔ وکٹوں کے بعد گراﺅنڈ   مزید پڑھیے

سبی:نواب اکبر خان بگٹی کی ساتویں برسی عقیدت سے منائی گئی

سبی(پی پی آئی)نواب اکبر خان کی ساتویں برسی کے موقع پر سبی سمیت دیگر علاقوںمیں مکمل شٹر ڈاﺅن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی جبکہ مختلف علاقوںمےںقرآن خوانی اور لنگر تقسیم کیا گیا۔تفصیلا ت کے مطابق نواب اکبرخان بگٹی کی ساتویں برسی سبی سمےت بلوچستان بھر مےںعقےدت واحترام سے منائی گئی ،اس موقع پر سبی ،بختےار آباد ، لہڑی ، نوتال ،ڈھاڈر ، مچھ ، کولپورسمےت بلوچستان بھر مےں بی   مزید پڑھیے

مارک مارکیوز نے جمہوریہ چیک میں ہونے والی موٹو جی پی جیت لی

جمہوریہ چیک ( پی پی آئی )اسپین کے مارک مارکیوز نے جمہوریہ چیک میں ہونے والی موٹو جی پی جیت لی۔ اسپینش رائیڈر نے چیمپئن شپ ٹیبل پر برتری مزید مستحکم کرلی ہے۔اسپینش رائیڈر مارک مارکیوز کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جمہوریہ چیک میں بھی جاری رہا۔ مارکیوز نے سیزن کی مسلسل چوتھی ریس اپنے نام کرتے ہوئے چیمپئن شپ ٹیبل پر برتری کو مزید مستحکم کرلیا ہے۔ جمہوریہ چیک   مزید پڑھیے

یوایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا میدان نیویارک میں سج گیا

نیویارک ( پی پی آئی )یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا نیویارک میں آغاز ہوگیا۔ ٹورنامنٹ میں دنیا کے نامور کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔۔ یو ایس اوپن ٹینس کے مینز سنگلز میں برطانیہ کے اینڈی مرے اور ویمنز میں امریکہ کی سرینا ولیمز ٹائٹل کا دفاع کریں گی۔روس کی اسٹار کھلاڑی ماریہ شراپوا انجری کے سبب سال کے آخری گرینڈ سلم میں حصہ نہیں لے رہیں۔ ایونٹ کے افتتاحی   مزید پڑھیے

پاکستان زمبابوے کیخلاف آج تک کوئی ون ڈے سیریز نہیں ہارا

ہرارے( پی پی آئی )پاکستان کو ون ڈے فارمیٹ میں بھی زمبابوے پر واضح برتری حاصل ہے۔زمبابوے گرین شرٹس کے خلاف آج تک کوئی ون ڈے سیریز نہیں جیت سکا ہے۔پاکستان ون ڈے کا عالمی چیمپئن رہ چکا ہے اور زمبابوے آئی سی سی کا کوئی بھی بڑا ٹائٹل اپنے نام کرنے سے محروم ہے۔دونوں ٹیموں کا موازنہ کیا جائے تو پاکستان کو حریف ٹیم پر واضح برتری حاصل ہے۔1992   مزید پڑھیے

‫STL کی 5جی ورچوئل ریڈیو ایکسیس انوویٹر ...

شروع سے آخیر تک واضح معیاری 5 جی حل فراہم ...

مکاوٗ ایس اے آر کے پانچویں دور حکومت کا...

گوانگژو، چین، 7 جنوری، 2020 /ژن ہوا ,ایشیا نیٹ /۔۔ ...

‫چین (گوانگڈونگ) پائلٹ فری ٹریڈ زون عالم...

گوانگ ڈونگ-ہانگ کانگ- مکاؤ گریٹر بے ایریا میں ایک نیا ...

نوجوانوں نے مکاوٗ۔ژوہائی کے بندھن کے نغم...

ژوہائی،چین، 22دسمبر،/2019 پی آر نیوزوائر/ ۔۔20دسمبرکے دن مکاوٗ کی چین ...

ژونگشان۔مکاوٗ کے بڑھتے ہوئے رابطہ سے گری...

ژنگوشان ،چین، 18دسمبر 2019،سنہوا،ایشیانیٹ/۔ دسمبر کی 15 تاریخ کو، مختصر ...

رنگین، پرجوش موسم سرما میں شمالی چین کی ...

ژیلنگول لیگ، چین، 18 دسمبر، 2019 / سنہوا۔ ایشیاء نیٹ ...

ژونگشان۔مکاوٗ کے بڑھتے ہوئے رابطہ سے گری...

ژنگوشان ،چین، 18دسمبر 2019،سنہوا،ایشیانیٹ/۔ دسمبر کی 15 تاریخ کو، مختصر ...

شمالی چین کے ژیلنگول لیگ کے چار موسم...

ژیلنگول لیگ،چین،18دسمبر 2019، سنہوا ،ایشیا نیٹ/۔ اس کا نام ...

چین کا گھوڑوں کا مرکز ژیلنگول لیگ شہسوار...

ژیلنگول لیگ ، چین ، 18 دسمبر ، 2019 / ...

‫136,000 یو ایس ڈالر کے شارجہ انٹرنیشنل ...

بگ ہارٹ فاوٗنڈیشن اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے ...