حیدرآباد: میٹرک اوردیگر شعبوں کے امتحانات یکم اکتوبر سے شروع ہونگے

حیدر آباد:کنٹرولر ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم بورڈ حیدرآباد سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ میٹرک کے سپلیمینٹری امتحانات2013 یکم اکتوبر 2013سے شروع ہونگے اور انکے پریکٹیکل امتحانات 18اکتوبر2013کو ہونگے

More