Facebook
RSS

Archive for ستمبر, 2013

ثانوی تعلیمی بورڑ کراچی کا امتحانی فارم جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڑ کراچی نے امتحانی فارم جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع کر دی ۔ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات نعمان احسن کے اعلامیہ کے مطابق چیئر مین بورڈفصیح الدین خان کی خصوصی ہدایات پر امتحانی فارم درجہ نہم سائنس و جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ برائے سالانہ امتحانات۴۱۰۲ءجمع کرانے کی آخری تاریخ ۰۳ ستمبر۳۱۰۲ سے بڑھا کر ۰۱ اکتوبر ۳۱۰۲ ءکر دی گئی ہے ،طلباء   مزید پڑھیے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : مچھر مار مہم بڑے شہروں تک محدو د،سماجی حلقوں کی تشویش

ٹوبہ ٹیک سنگھ:  پنجاب میںمچھر مار مہم بڑے شہروں تک محدود، چھوٹے شہر ڈینگی وائرس کی زد میںہیں۔ ڈینگی وائرس کے ممکنہ پھیلاﺅ اور مریضوں کی دن بدن بڑھتی ہوئے تعداد کے پیش نظر پنجاب حکومت نے بڑے شہروں میں سرکاری سطح پر مچھر مار مہم کا آغا زکیا ہے، چھوٹے چھوٹے شہروں اوردیہاتوں میں صفائی کا نظام نہ ہونے کے باعث مچھر کی بہتات ہے جس سے ڈینگی وائرس   مزید پڑھیے

سیہون شریف : شہریوں کا غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سیہون شریف: سیہون میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر شہریوں کی جانب سے حیسکو اور واپڈا کے خلاف احتجاجی ریلی اوردھر نا دیا گیا ۔ ایک ہفتے سے جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف سیہون کے شہریوں نے شہری ایکشن کمیٹی کے چیئر مین ایڈو کیٹ بشیر احمد اوٹھو اور غلام بشیر ملاح کی سر براہی میں چھاز چوک سے پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ کیا ،مظاہرے میں واپڈا   مزید پڑھیے

حیدر آباد: فرائض پر غفلت اور جرائم پیشہ افراد سے تعلق پر 27پولیس اہلکار بر خاست

حیدر آباد: ایس ایس پی حید ر آ باد نے27پولیس اہلکاروں کو فرائض میں غفلت اورجرائم پیشہ افراد کے ساتھ رابطوںپر برطرف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ایس ایس پی حیدر آباد فداحسین مستوئی نے27پولیس اہلکا روںکو نوکریوں سے برطرف کردیا جن میںایک ہیڈ کانسٹیبل اور چھبیس پولیس جوان شامل ہیں ، ان اہلکاروں کو فرائض میں غفلت اور جرائم پیشہ افراد کے ساتھ رابطوں کے انکشاف کے   مزید پڑھیے

پنگریو: بارش سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑگئی

پنگریو: پنگریو اور ملحقہ علاقوںمیں تیسرے روز بھی تیز ہواﺅں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ پنگریو میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ، موسم مسلسل ابر آ لو د رہنے کی ساتھ ہوا چلنے کے باعث گرمی کا زور بھی ٹوٹ گیا۔بارش سے علاقے کے لوگوں میں خوشی لہر دوڈ گئی اور لوگ موسم شے لطف اندوز ہونے کے لئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

میرپورخاص: شہر میں پانی کا بحران سنگین صورت حال اختیا ر کر گیا

میرپورخاص: میرپورخاص شہر میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔ میرپورخاص شہر میں پینے کے پانی کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے شہر کے علاقوں آدم ٹاون، کھری کواٹر ، ٹورآباد، غریب آباد ، اقبال نگر ، سمیت دیگر علاقے گزشتہ کئی ماہ سے واٹر سپلائی کے پانی سے محروم ہیں، علاقہ مکین میٹھا پانی کی عدم دستیابی کے سبب بورنگ کا کھارا پانی پینے   مزید پڑھیے

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

‫ایم جی آئی ڈی صرف 100 فیصد قابل ملاحظہ ...

نئی دہلی ، 12 فروری ، 2020 / پی آر ...

‫محمد بن راشد گلوبل واٹر ایوارڈ کے دوسرے...

دبئی (DUBAI)، متحدہ عرب امارات (UAE)، 6 فروری، 2020 /پی ...

روٹری قائدین کے ایک بین الاقوامی وفد کا ...

وزیر اعظم عمران خان،وزیرصحت ظفر مرزااور دیگر پاکستانی قیادت سے ...