Facebook
RSS

Archive for نومبر, 2013

سہیل تنویر ،سعید اجمل اور شاہد آفریدی جنوبی افریقا میں ٹی 20لیگ کھیلیں گے

جوہانسبرگ: پاکستانی کرکٹرز سعید اجمل ،سہیل تنویر اور شاہد آفریدی جنوبی افریقا میں ڈومیسٹک ٹی 20لیگ میں شرکت کریں گے ۔ سعید اجمل نے جنوبی افریقی ڈومیسٹک ٹیم ٹائٹنز کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے جبکہ سہیل تنویر کا لائنز اور شاہد آفریدی کا نائٹس کے معاہد متوقع ہے ۔ اس کے علاوہ مزید دو پاکستانی کرکٹر ز کا بھی ڈومیسٹک ٹیموں کے ساتھ معاہد ہ کا امکان ہے ۔

قومی کرکٹر یونس خان نے زندگی کی 36بہاریں دیکھ لیں

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر بیٹسمین یونس خان چھتیس سال کے ہو گئے،قومی بلے باز نے انٹرنیشنل کرکٹ کیرئیر کا آغاز13 فروری 2000میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے میچ سے کیا جہاں انہیں46رنز کی پراعتماد اننگز کھیلنے کا موقع ملا۔یونس خان نے اب تک 253 ایک روزہ میچوں میں حصہ لیا جس میں انہوں نے چھ سنچریوں اور 48 نصف سنچریوں سمیت7014 کا ٹوٹل جمع کیا۔ سری لنکا   مزید پڑھیے

سابق بھارتی کرکٹرونود کامبلی عارضہ قلب کے باعث ہسپتال میں داخل

ممبئی: سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی دل کے مرض میں مبتلا ہو گئے،حالت زیادہ خراب ہونے کی صورت میں ہسپتال داخل کروا دیا گیا۔بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ونود کامبلی کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ممبئی کے لیلاوتی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ہے،ونود کامبلی نے سترہ ٹیسٹ اور ایک سو چار ون ڈے میچوں میں بھارت کی نمائندگی کی۔41 سالہ سابق کرکٹر آج کل ٹی وی شوز   مزید پڑھیے

پاک سری لنکا سیریز : محمدعرفان کی جگہ عمرگل کو نمائندگی ملنے کا امکان

لاہور: انجری کا شکار قومی فاسٹ بولر محمد عرفان کی جگہ عمر گل کو سری لنکا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں نمائندگی ملنے کا امکان روشن ہو گیا۔ عمر گل کو محمد عرفان پر تجربہ اور کارکردگی کے لحاظ سے واضح برتری حاصل ہے۔ محمد عرفان نے سری لنکا کے خلاف کوئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلا۔ یو اے ای کے صحرائی میدانوں میں محمد عرفان نے   مزید پڑھیے

ہالینڈ :ٹور دی فرانس سائیکل ریس2015ءکے پلان کی تقریب رونمائی

ایمسٹرڈیم:  ٹور دی فرانس سائیکل ریس2015ءکے پلان کی رونمائی کر دی گئی،شرکاءسمیت ڈچ سائیکلسٹوں نے تقریب میں پہنچنے کے لیے سائیکلوں کا استعمال کیا۔ہالینڈ میں ٹور دی فرانس کے شروع ہونے کی وجہ سے خوشی کا سماں تھا۔ٹور دی فرانس کے جنرل ڈائریکٹر سمیت سابق اور موجودہ ڈچ رائیڈرز نے سائیکلوں پر بیٹھ کر خصوصی تقریب تک پہنچنے کا سفر مکمل کیا۔ ڈائریکٹر کرسٹیان رودھوم نے آئندہ سال ہونیوالی سائیکل   مزید پڑھیے

لندن :فٹبال میچ فکسنگ میںملوث گرفتار افراد کی تعداد 7ہوگئی

لندن: انگلش فٹ بال میں میچ فکسنگ کے الزام میں سات افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق گرفتار ہونیوالے افراد میں تین فٹ بالرز بھی شامل ہیں تاہم ان میں سے کوئی بھی پروفیشنل کلب سے منسلک نہیں ہے۔ایک مبینہ ویڈیو میں سنگاپور کے ایک سٹہ باز نے کم درجے کے فٹ بالرز کو پاونڈز دینے کی پیشکش کی تھی۔ ویڈیو میں   مزید پڑھیے

‫2019 جنوب اور جنوب مشرقی ایشیا کی اشیاء...

کن مینگ، چین، 17 جون، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- 2019 جنوب اور جنوب ...

زوزین اور ایک پاکستانی فیڈ انٹرپرائز باہ...

ووژی، چین، 13 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/۔۔ بیلٹ اور روڈ ایسوسی ...

فینگ چینگ کینگ سٹی میں بین الاقوامی طبی ...

فینگ چینگ کینگ ، چین، 3 جون ، 2019/پی آرنیوزوائر/-- ...

کنٹون فیئر کا بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے سات...

[caption id="" align="alignleft" width="258"] کنٹون فیئر کا بیلٹ اینڈ روڈ ...

چانگچون چین میں بڑے کھیلوں کا سیاحتی مقا...

چانگچون ، چین، 29 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/۔۔ 27 مئی کو بین ...

‫چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو ...

گوئیانگ، چین،28 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- چائنا انٹرنیشنل بگ ڈیٹا انڈسٹری ایکسپو ...

مینیکون نے مینیکون بلوم میوپیا کنٹرول می...

ناگویا، جاپان، 28 مئی، 2019،/کیوڈوجے بی این- ایشیانیٹ/-- - یہ آغازمینیکون ...

گائیڈ پوائنٹ نے مشرق وسطی میں موجودگی کو...

نیویارک، مئی 28، 2019/پی آر نیوزوائر/-- گائیڈ پوائنٹ نیو ...

چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹول چین کے شہر ...

چنگدو، چین،21 مئی، 2019/ ژنہوا۔ایشیانیٹ/-- چنگدو پانڈا ایشین فوڈ فیسٹیول ...

‫دنیا بھر سے بورڈ اور کارڈ گیمز کے” سپرب...

ہینگشوئی، چین، 17 مئی، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- 2019 آئی ایم ایس اے ...