لاہور: قومی کرکٹر عمر اکمل لاہور میں ٹریفک اشارہ توڑنے پر روکنے والے وارڈن سے الجھ پڑے،آل راﺅنڈر کے خلاف تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔عمر اکمل نے حسین چوک لاہور میں نہ صرف ٹریفک سگنل توڑا بلکہ روکنے والے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کی اور اسے معطل کرانے کی دھمکیاں بھی دیں۔اے ایس پی زاہد انور کے مطابق تین ٹریفک وارڈنز نے عمر اکمل کو روکا تو مزید پڑھیے
Archive for فروری 1st, 2014
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے زندگی کی 32 بہاریں دیکھ لیں۔ یوں توشعیب ملک کے کیریئر میں کئی اتار چڑھاو آئے لیکن بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے شادی کے بعد تو جیسے ان کی کارکردگی کو نظر ہی لگ گئی۔کرکٹ ہیرو کی ٹینس اسٹار ہیروئن کیساتھ جوڑی دنیا بھر میں مقبول ہوئی پر شادی کے بعد کامیابی کے دروازے تو جیسے ملک جی پر مزید پڑھیے
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور1992کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت آسٹریلیا اور انگلینڈ آئی سی سی کی تشکیلِ نو کے نام پر تصادم کے بیج بو رہے ہیں جس سے صرف انہی تین ملکوں کی اجارہ داری قائم ہوگی۔ عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ تین ملکوں کے اس مجوزہ مسودے نے انہیں ماضی کی یاد دلا دی ہے مزید پڑھیے
جنیوا: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے رواں سال ہالینڈ میں ہونے والے مینز اور ویمنزہاکی ورلڈ کپ کے لیے شیڈول جاری کردیا ۔ ٹورنامنٹ31 مئی سے کھیلا جائے گا۔ چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن پاکستانی ہاکی ٹیم میگا ایونٹ میں کوالیفائی نہ کرنے کے سبب شرکت سے محروم ہے۔
کراچی: اسلام آباد کے محمد نذیرشاندارکارکردگی پیش کرتے ہوئے72سکورکے ساتھ چیف آف ایئراسٹاف گالف چیمپئن شپ میں سرفہرست ہوگئے۔ پی اے ایف بیس کورنگی کے ایئرمین گالف کب میں 32لاکھ روپے انعامی مالیت کے دوسرے روز محمد نذیر نے غیر معمولی پرفارمنس دیتے ہوئے اپنے حریف کھلاڑیوں پربرتری حاصل کی۔ گزشتہ سال کے ڈی ایچ اے اوپن کے چیمپیئن نذیر72گراس اسکورکے ساتھ پروفیشنل کیٹگری میں ٹاپ پوزیشن پر پہنچ گئے مزید پڑھیے
لاہور: کرکٹرمحمد عامرجلد آئی سی سی کو اپنی سزا کی معافی کیلئے درخواست دینگے،ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی ان کی حمایت کرے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کرکٹرمحمد عامراپنی سزا کی معافی کیلئے جلد آئی سی سی کودرخواست دینگے،پی سی بی ان کی سزامعاف کرنے کیلئے درخواست کی حمایت کرے گا،آئی سی سی کے نئے بنائے گئے لیگل سسٹم کے تحت محمد عامرکومعافی مل سکتی ہے،امید کی مزید پڑھیے