لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ نے ٹریفک وارڈن سے جھگڑے کے دوران قبضہ میں لی گئی قومی کرکٹر عمر اکمل کی گاڑی پولیس کو واپس کرنے کا حکم دیدیا۔ ماڈل ٹاون کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ امتیاز نور کے روبرو قومی کرکٹر عمر اکمل نے اپنی گاڑی حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کرائی ۔دوران سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ نے عمر اکمل سے گاڑی سمیت دیگر اصل دستاویزات دیکھ کر پولیس کو عمر اکمل مزید پڑھیے
Archive for فروری 6th, 2014
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے سابق کرکٹروقار یونس نے درخواست جمع کرا دی۔سابق کپتان اور کوچ وقار یونس ایک بار پھر ہیڈ کوچ بننے کے خواہشمند بن گئے۔ درخواست جمع کرانے کے بعد انہوں نے بتایا کہ جن مسائل کے باعث کوچنگ چھوڑی وہ سب حل ہو چکے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ اپنا کوچنگ منصوبہ منتخب ہونے کے بعد ہی بتائیں گے البتہ مزید پڑھیے
آکلینڈ: آکلینڈ ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ نے چار وکٹ پر329رنز بنا لیے۔سیریز کے افتتاحی ٹیسٹ میں مہمان بھارت نے ٹاس جیت کر کیویز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پہلی تین وکٹیں صرف30 رنز پر گر گئیں لیکن پھر کیوی بیٹسمین ولیم سن اور کپتان برینڈن میکلم کی جوڑی کو کوئی توڑ نہ کر سکا۔ دونوں نے بھارتی بولرز کی خوب درگت بنائی اور اپنی شاندار سنچریاں اسکور کیں مزید پڑھیے
دبئی: آئی سی سی نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے وارم اپ میچز کا شیڈول جاری کردیا۔ پاکستانی مینز اور ویمنز ٹیمیں دو دو وارم اپ میچز کھیلیں گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 16 مارچ سے بنگلا دیش میں شروع ہوگا۔ ایونٹ کی تیاری کیلئے تمام ٹیمیں وارم اپ میچز کھیلیں گی۔ پاکستان کا پہلا وارم اپ میچ 17 مارچ کو نیوزی لینڈ سے ہوگا، 19 مارچ کو پاکستان مزید پڑھیے
سینچورین: جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے بولر ڈیل اسٹین نے انجری کی مات دیکر آسٹریلیا کیخلاف تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے تیاری شروع کر دی ۔ جنوبی افریقی بولر اسٹین کو ریڑھ کی ہڈی کی انجری کا سامنا تھا لیکن گزشتہ روز انہوں نے ڈومیسٹک ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کر کے اپنی فٹنس ثابت کر دی ہے۔ جنوبی افریقہ کے کرکٹ بورڈ نے انہیں آسٹریلیا کیخلاف مزید پڑھیے
بلغراد: عالمی چیمپئن ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے گھر بسانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک ٹی وی شو کے دوران سربیا سے تعلق رکھنے والے جوکووچ نے ساتھ ہی موجود اپنی منگیتر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمہارے پاس اپنے موجودہ نام کے ساتھ زندگی گزارنے کے لیے دو ماہ ہیں میں بہت جلد تمہارا نام یلینا رسٹک سے یلینا جوکووچ کردوں گا۔ جواب میں رسٹک نے مسکرا کر مزید پڑھیے