ممبئی: بگ تھری کے باس اور بی سی سی آئی کے سربراہ سری نواسن کے داماد گروناتھ می اپن پرآئی پی ایل میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہو گئے۔ آئی پی ایل کرپشن ا سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ بھارتی سپریم کورٹ میں جمع کروا دی گئی۔رپورٹ کے مطابق گروناتھ می اپن پر کرپشن الزامات درست ہیں۔گروناتھ می اپن آئی پی ایل ٹیم چنائی سپر کنگز کے چیف اور بی سی مزید پڑھیے
Archive for فروری 10th, 2014
اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے سرپرست اعلیٰ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے پی سی بی کے گورننگ بورڈ کو تحلیل کر کے چیئرمین پی سی ذکاءاشرف کو عہدے سے ہٹا دیا۔اس سلسلے میں بین الصوبائی وزارت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،پی سی بی کا دستور بھی معطل کر دیا گیا ہے۔سابق چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف نے اس اقدام پر انتہائی افسوس اور ناراضگی کا اظہار مزید پڑھیے
کیلیفورنیا: امریکہ کے جمی والکر نے نیشنل گالف چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے پیبل پیچ میں ہونیوالے پی جی اے گالف ٹور کے فائنل راونڈ میں کھلاڑیوں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا۔امریکہ کے جمی والکر نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم وطن ڈوسٹن جانسن کے خلاف ایک سٹروک کی برتری حاصل کر کے فتح سمیٹی۔جمی سیزن کا تیسرا جبکہ کیرئیر کا آٹھواں ٹائٹل مزید پڑھیے
روساریو، ارجنٹائن: ارجنٹائن فٹ بال لیگ میں بوکا جونیئرز اور نیوویلز اولڈ بوائے کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے برابر ہو گیا۔ارجنٹائن کے شہر روساریو میں ہونیوالے فٹ بال لیگ کے میچ میں اولڈ بوائز اور بوکا جونیئرز کی ٹیمیں ان ایکشن ہوئیں۔دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے دلچسپ کھیل کا مظاہرہ کیا۔پہلے ہاف تک جونیئرز ٹیم کی جانب سے حریف ٹیم کے گول پوسٹ مزید پڑھیے
اوہائیو: فیڈ کپ ورلڈ گروپ میں اٹلی کی ٹیم نے امریکہ کو تین ایک سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔امریکی ریاست اوہائیومیں ہونیوالے ویمن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راونڈ میں سنگلز مقابلوں میں مہمان اطالوی ٹیم نے شاندار پرفارمنسسز دکھائیں۔اٹلی کی کیرن نیپ نے میزبان حریف الیسن رسکے کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی۔کیرن کی فتح کا سکور چھ تین اور سات پانچ رہا۔اس سے پہلے مزید پڑھیے
سوچی: سوچی سرمائی اولمپکس میں ناروے سات تمغوں کے ساتھ سب سے آگے نکل گیا ۔ سوچی اولمپکس میں کانٹے کے مقابلے جاری ہیں، اسکئنگ اور شوٹنگ کے بائیتھلون مقابلوں میں ناروے کے کھلاڑی چھا گئے۔ بارہواں میڈل جیت کر سرمائی اولمپکس میں سب سے زیادہ میڈلز جیتنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ فگر اسکیٹنگ میں روس کی نوعمر ایتھلیٹ جولیا نے سب کو آوٹ کلاس کر دیا۔ دس پوائنٹس مزید پڑھیے