ویلنگٹن: ویلنگٹن ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر بھارت نے پہلی اننگز میں 2 وکٹ پر 100 رنز بنا لیے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف اننگز کی برتری ختم کرنے کے لیے اسے مزید 92 رنز درکار ہیں۔ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان بھارتی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو اس کے لیے مفید ثابت ہوا۔ میزبان کیویز پہلی اننگز میں 192 رنز مزید پڑھیے
Archive for فروری 14th, 2014
لاہور: بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم یہاں تین ٹی 20 اور تین ون ڈے میچ کھیلے گی۔ انڈین بلائنڈ کر کٹ ٹیم پاکستان میں واہگہ کے راستے تین ٹی 20 اور تین ون ڈے میچ کھیلنے کے لئے لاہور پہنچ گئی ہے۔ اس موقعہ پر میڈیا سے گفتگو میں منیجر انڈین بلائنڈ ٹیم ڈیوڈ جون کا کہنا تھا کہ ہر کھیل محبت کا پیغام دیتا ہے۔ مزید پڑھیے
روٹرڈیم: عالمی نمبر چھ برطانوی ٹینس اسٹار اینڈی مرے اور ارجنٹائن کے یوآن مارٹن ڈیل پوٹرو ورلڈ انڈور ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے راونڈ میں پہنچ گئے۔ ہالینڈ کے شہر روٹر ڈیم میں کھیلے گئے ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راونڈ میں ومبلڈن چیمپئن اینڈی مرے نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اینڈی مرے نے آسٹریا کے ڈومینیک کو دو گھنٹے اور21 منٹ کے طویل مقابلے کے بعد شکست دی۔ اینڈی مرے مزید پڑھیے
روٹرڈیم: سابق ٹیسٹ کرکٹر عامر سہیل نے کہا ہے کہ نئے چیئرمین کو پی سی بی کے قانون کا علم ہی نہیں۔ وزیر اعظم کو غلط مشورے دیے گئے، جب انتظامی ڈھانچہ ہی معطل ہے تو یہ نیا آ ئین کیسے بنا سکتے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ آج پاکستان کی کرکٹ کی حالت دیکھ کر مجھے ہنسی بھی آتی ہے اور مزید پڑھیے
لاہور: آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں ہونے والے ایشیاءکپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے فاسٹ بولر محمد عرفان کی جگہ عمر گل کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پی سی بی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس اظہر خان کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کے مطابق ایشیا کپ اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے عمر گل کو ٹیم میں شامل، جب کہ محمد عرفان کو ڈراپ مزید پڑھیے
لاہور: بنگلہ دیش کیخلاف سیریزاورویمنزورلڈ ٹی ٹوئنٹی کیلئے 14رکنی قومی ویمن ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ثنائ میرکوکپتان برقراررکھا گیا ہے۔پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے قبل دوسے پندرہ مارچ تک بنگلہ دیشی ٹیم کیخلاف تین ون ڈے اورپانچ ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں ایونٹس کیلئے 14 رکنی قومی ویمن ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ثناءمیرکوکپتان برقرارکھا مزید پڑھیے