دبئی: آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ٹیسٹ کی عالمی درجہ بندی میں بھارت کو سیریز میں ایک صفر سے شکست دینے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کو صلہ مل گیا۔ کیوی ٹیم پانچ پوائنٹس کی برتری سے ایک درجہ ترقی کر کے ساتویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ بھارت ریٹنگ پوائنٹس میں کمی کے باوجود دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔ رینکنگ میں جنوبی افریقہ کا پہلی پوزیشن پر مزید پڑھیے
Archive for فروری 18th, 2014
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ہو گیا۔ میزبان کیویز نے دو میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کا فیصلہ پانچویں روز ہوا۔ کیویز نے دوسری اننگز میں آٹھ وکٹ پر 680 رنز بنائے اور مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 435 رنز کا ہدف دیا۔ برینڈن میکولم نے یاد گار ٹرپل سنچری بنا مزید پڑھیے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو سیریز کھیلنے کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے دونوں کرکٹ بورڈز سے عالمی کرکٹ کپ 2015 سے پہلے ون ڈے سیریز کھیلنے کی درخواست کی ہے۔ پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ میگا ایونٹ کی تیاری کے لیے پاکستان دونوں ٹیموں سے سیریز کھیلنا چاہتا ہے۔ ورلڈ کپ آئندہ سال نیوزی لینڈ مزید پڑھیے
ویلنگٹن: برینڈن میکولم ٹیسٹ میچ میں ٹرپل سنچری بنانے والے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان برینڈن میکولم بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 302 رن بنا کر آوٹ ہوئے۔ اس تاریخی موقع پر میکولم کے والد بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے جنہوں نے ہزاروں افراد کے ہمراہ کھڑے ہو کر ریکارڈ مزید پڑھیے
کراچی: سندھ کے عثمان خان نے دفاعی چیمپئن محسن امین کو شکست دے کرچھٹی قومی جونیئراسنوکرچیمپئن شپ سے باہر کردیا۔ کراچی میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں سندھ کے عثمان خان نے پنجاب کے دفاعی چیمپئن محسن امین کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین دو فریم سے ہرایا۔ عثمان خان کی جیت کا اسکور62-54، 69-15،12-72، 19-73اور19-64 سے رہا۔ دیگر میچوں میں سندھ چیمپئن حارث ندیم، حنین عامر، عبدالرحیم ، شارق مزید پڑھیے
کولمبو: سری لنکا کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیوکمیٹی نے بگ تھری کی حمایت کی منظوری دیدی۔ سری لنکا کرکٹ کے سیکریٹری نشانتھا رانا ٹنگا کہتے ہیں کہ اصولوں کی باتیں کرنے والے ہمیں پیسے نہیں دے سکتے۔سری لنکا کرکٹ کی ایگزیکٹیوکمیٹی کا اجلاس کولمبومیں ہوا۔ ایگزیکٹیوکمیٹی نے بھارت، آسٹریلیا اورانگلینڈ کرکٹ بورڈزکی جانب سے آئی سی سی کے گورننس، فنانس اورایف ٹی پی میں تبدیلیوں کے حوالے سے پیش کی گئی مزید پڑھیے