Facebook
RSS

Archive for فروری 22nd, 2014

بگ تھری سے کرکٹ کا مستقبل تاریک ہوجائے گا : للت مودی

ممبئی: انڈین پریمیئر لیگ کے سابق کمشنر للت مودی نے کہا ہے کہ بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ کا بگ تھری منصوبہ کرکٹ کو بر باد کر دے گا۔ کرکٹ کو لوگوں کے دلوں تک پہنچانے والے ہیرو اور بعد ازاں ولن بننے والے للت مودی نے شدید الفاظ میں بھارتی کرکٹ بورڈ اور آئی سی سی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ، کرکٹ آسٹریلیا   مزید پڑھیے

اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک میچ میں دو عالمی ریکارڈ قائم کردیے

پورٹ الزبتھ: جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین اے بی ڈی ویلیئرز نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار سنچری داغ کر ٹیسٹ میچوں میں چھکوں کی نصف سنچری بھی مکمل کر لی۔ وہ ٹیسٹ میچوں میں 50 چھکے لگانے والے جنوبی افریقا کے دوسرے اور دنیا کے 28 ویں کھلاڑی بن گئے۔ڈی ویلیئرز سے قبل جنوبی افریقا کی طرف سے جیک کیلس بھی   مزید پڑھیے

ورلڈ ٹی 20 کیلئے آفیشل تھیم سانگ کی آڈیو ریلیز کردی گئی

ڈھاکا: ورلڈ کپ ٹی 20 کا آفیشل گیت جاری کردیا گیا، میگا ایونٹ 16 مارچ سے بنگلہ دیش میں شروع ہوگا۔ بنگلہ دیش میں ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کیلئے آفیشل تھیم سانگ کی آڈیو ریلیز کردی گئی، کھلاڑیوں کا خون گرمانے کیلئے بنگلہ اور انگلش زبان تھیم سانگ میں شامل کی گئی ہے۔ ورلڈ ٹی 20 کے 3 منٹ 41 سیکنڈ کا یہ سانگ انعم بسواس اور رفایت احمد   مزید پڑھیے

شدیدمالی بحران ،اذلان شاہ کپ میں قومی ٹیم کی شرکت مشکوک

لاہور: شدید مالی بحران کے باعث قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی ۔فیڈریشن کے پاس اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کیمپ تک لگانے کے پیسے نہیں، ایونٹ میں پاکستان کی شرکت مشکوک نظر آرہی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطے نے پی ایچ ایف کو ایونٹ کیلئے فنڈز دیئے ہی نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اعلان کردہ رقم بھی اب تک فیڈریشن کو   مزید پڑھیے

انجرڈ تلکارتے دلشان کی ایشیا کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی

ڈھاکا: سری لنکا کو بنگلہ دیش کے خلاف تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں کمار سنگاکارا، تکارتنے دلشاناور مہیلا جے وردھنے کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی ۔آخری ون ڈے میں سنگاکارا کو آرا م دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ان کی جگہ بلے باز لاہیرو تھریماما نے ٹیم میں شامل کیا ہے ۔ دلشان ہاتھ کی انجری میں مبتلا ہیں جس کے باعث وہ واپس وطن   مزید پڑھیے

معاوضے میں اضافہ ،وین رونی مانچسٹریونائیٹڈ کیساتھ نئے معاہدے پر راضی

لندن: انگلش فٹبالر وین رونی مانچسٹر یونائیٹڈکے ساتھ نئے معاہدے پر راضی ہوگئے ۔ انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کے ٹاپ کلب نے انہیں معاہدے ہونے پر  12لاکھ پاﺅنڈ ماہانہ ادا کرے گا ۔ ان کا معاہدہ 2015میں ختم ہوگا ۔ پرانے معاہدے کے تحت کلب انہیں 10لاکھ پاﺅنڈ ماہانہ ادا کررہا تھا ۔ 2004میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو جوائن کرنے والے وین رونی نے اب تک 430میچوں میں شرکت کرکے   مزید پڑھیے

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    فروری 2014
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12
    3456789
    10111213141516
    17181920212223
    2425262728  

    آرکائیوز