Facebook
RSS

Archive for فروری 26th, 2014

امپائر اسد رﺅف میچ فکسنگ میں ملوث نہیں تھے : وندو دارا سنگھ

نئی دہلی: بھارت میں میچ فکسنگ کے بڑے کردار وندو دارا سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی امپائر اسد رﺅف میچ فکسنگ میں ملوث نہیں تھے انہیں بلا وجہ بدنام کیا گیا۔ میچ فکسنگ اسکینڈل کی زد میں رہنے والے پاکستانی امپائر اسد روف پر2013 کے آئی پی ایل ایڈیشن میں سٹے بازی کا الزام لگا۔ اسد روف کو بدنام کرنے میں بھارتی میڈیا کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹرز   مزید پڑھیے

آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہیڈن نجی مصروفیات کے باعث آئی پی ایل سے دستبردار

میلبورن: آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز اور نائب کپتان بریڈ ہیڈن نجی مصروفیات کے باعث رواں برس شیڈول آئی پی ایل کے ساتویں ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔ ہیڈن نے حالیہ انگلینڈ کے خلاف کھیلی گئی ایشز سیریز میں غیر معمولی کارکرگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹیم کو ایشز میں تاریخی فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ہیڈن کا شمار دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز وکٹ   مزید پڑھیے

جلد بازی کی وجہ سے پاکستان ٹیم جیتا ہوا میچ ہار گئی:محمد یوسف

کراچی: بنگلا دیش میں کھیلے جانے والے ایشیاءکپ کے افتتاحی میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مصباح، شاہد آفریدی اور عمر اکمل شکست کے ذمہ دار ہیں، پاکستان نے ایشیا کپ کا افتتاحی میچ سری لنکا کو پلیٹ میں رکھ کرپیش کر دیا۔ محمد یوسف نے شکست کا ذمے دار بیٹسمینوں کو قرار دیا ہے۔   مزید پڑھیے

دبئی ٹینس : جوکووچ اور سونگا دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے

کراچی: دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ اورفرانس کے جوولفریڈ سونگا دبئی ٹینس چیمپئن شپ کے دوسر ے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ ادھرمیکسیکومیں جاری ایونٹ میں اسپین کے ڈیوڈ فیررنے دوسر ے راﺅنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔دبئی میں جاری ایونٹ کے مینزسنگلزکے پہلے راﺅنڈ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے ازبکستان کے ڈینس اسٹومن کیخلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔ جوکووچ کی فتح کا اسکورچھ تین اورچھ تین رہا۔ ففتھ سیڈ جوولفریڈ   مزید پڑھیے

جے وردھنے 600انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن گئے

کراچی: سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردھنے 600انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے دنیا کے دوسرے کرکٹر بن گئے۔ بھارت کے سچن ٹنڈولکر کو سب سے زیادہ664 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔ 1997 میں ڈیبیوکرنے والے سری لنکن بیٹسمین مہیلا جے وردھنے نے پاکستان کے خلاف ایشیا کپ میں اپنے کیرئیر کا 600 واں انٹرنیشنل میچ کھیلا۔ مہیلا جے وردھنے 143ٹیسٹ408 ون ڈے اور 49 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیل   مزید پڑھیے

ٹی 20ورلڈ کپ : قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 3مارچ سے شروع ہوگا

لاہور: آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 3مارچ سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہورمیں شروع ہوگا ۔ ایشیا کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی ٹیم کی علاوہ چار کھلاڑی شعیب ملک ،کامران اکمل ،سہیل تنویر اور ذولفقار بابر کیمپ میں حصہ لیں گے ۔ کیمپ کی نگرانی کوچ منصور رانا کریں گے ۔

ہینان آزاد تجارتی بندرگاہ نے چین کے لئے ...

ہائیکو، چین، 17 ستمبر، 2020 / پی آر نیوز وائر/ ...

ہینگٹانگ قدرتی توانائی اورسمندری شراکت د...

سوژو،چین،10ستمبر،2020 /پی آر نیوزوائر/ -- 6ستمبر کوچینی مرکزی ٹی وی ...

شینیانگ: چھٹے دریائے ہن سمفونک میوزک فیس...

شین یانگ ، چین، 9 ستمبر، 2020 / سنہوا- ایشیا ...

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

    فروری 2014
    پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
     12
    3456789
    10111213141516
    17181920212223
    2425262728  

    آرکائیوز