میامی: عالمی نمبر 2 نواک جوکووچ نے رافیل نڈال کو شکست دے کر میامی ٹینس چیمپئن شپ کا ٹائٹل چوتھی باراپنے نام کر لیا۔میامی اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے فائنل میں عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور عالمی نمبر 2 نواک جوکووچ کے درمیان سنسی خیز مقابلہ ہوا۔ دونوں سٹار کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا،سربین اسٹار نواک جوکووچ نے اسپینش حریف کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ نواک مزید پڑھیے
Archive for مارچ, 2014
لندن: انگلش ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کوچ ایشلے جائلز نے کہا ہے کہ اگر انھیں ہیڈ کوچ بنایا جاتاہے تووہ کوچنگ کے مشکل فیصلے کرنے سے نہیں کترائیں گے ۔ایشلے جائلز نے کہا کہ واروکشائر کی پانچ سالہ کوچنگ کے دوران چند مشکل فیصلے کر نے پڑے اور انھیں جاری رکھنا چاہتاہوں۔ انھوںنے کہا کہ لوگ ان کے کوچنگ اسٹائل پر بات کر تے ہیںجو کہ مشکل کام ہے مزید پڑھیے
لاہور: پاکستان کر کٹ بورڑ نے 40سے زائد مستقل اور کنٹرکٹ ملازمین کو فارغ کر دیا ۔پی سی بی کے مختلف شعبوں میں کام کر نے والے ملازمین کو کنٹرکٹ ختم ہونے پر دوبارہ کنٹرکٹ نہیں دیاگیا۔ فارغ کیے جانے والوں میں اکثریت نچلے درجے کے ملازمین کی ہےں۔جبکہ پی سی بی سے مزید ملازمین کو بھی فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔
جام شورو: پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی اورجامعہ سندھ کے زیر اہتمام 3 روزہ آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز باکسنگ چیمپئن شپ 4 اپریل سے جامعہ سندھ جامشورو میں شروع ہو رہی ہے، جس میں ملک کی27 یونیورسٹیوں نے ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کی ہے۔پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی زیر نگرانی اور جامعہ سندھ کی زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹیز باکسنگ چیمپئن شپ 4 سے 6 اپریل تک جامعہ مزید پڑھیے
حیدرآباد: جمعیت علماءپاکستان کے صدر اورملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے سراج الحق کو جماعت اسلامی پاکستان کا امیر منتخب ہونے پر ٹیلی فون پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آپ کی قیادت میں جماعت اسلامی ملک سے فرقہ واریت کے خاتمے، دہشت گردی ،لاقانونیت اور بدامنی سے نجات دلانے، قیام امن اور اتحاد بین المسلمین کےلئے ملک کی مقتدر سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیے
میرپور: سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلین مشتاق ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں اپنے ہی ملک کے خلاف نبرد آزما ہوں گے ۔ویسٹ انڈین بولنگ کوچ ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ میںنے ویسٹ انڈیز کی شرٹ دل سے پہنی ہے اور امید ہے میری ٹیم جیت جائے گی۔ اس میچ کا فاتح گروپ 2سے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والا مزید پڑھیے