Facebook
RSS

Archive for مارچ, 2014

خشک سالی سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جاری ہے : ڈی جی پی ڈی ایم اے سندھ

کراچی: صو با ئی ڈیزا سٹر مینجمنٹ اتھا ر ٹی سندھ کے ڈا ئریکٹر جنرل سید سلما ن شا ہ نے کہاہے کہ خشک سا لی کے متا ثرین میں اب تک ضلع تھر پا ر کر میں 244732،عمر کو ٹ میں 16654،سا نگھڑ میں 7961اور ضلع خیر پو ر میں 3300گند م کے 50کلو گرا م کی بوریاں تقسیم کی جا چکی ہیں ۔ڈی جی پی ڈی ایم اے   مزید پڑھیے

رافیل نڈال اور جوکووچ میامی ٹینس کے فائنل میںپہنچ گئے

میامی: میامی ماسٹرز ٹینس فائنل میں رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ مدمقابل ہوں گے۔ میامی ماسٹرز ٹینس میں جمہوریہ چیک کے ٹوماس برڈیچ اور جاپانی کائی نشی کوری سیمی فائنل سے دستبردار ہوگئے جس کے نتیجے میں عالمی نمبر ایک اور دو رافیل نڈال اور نوواک جوکووچ سیمی فائنل کھیلے بغیر ہی فائنل میں پہنچ گئے۔ کوارٹرفائنل میں روجر فیڈرر کواپ سیٹ شکست دینے والے نشی کوری گروئن انجری کی   مزید پڑھیے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو نئے کنٹرکٹ میں بھاری معاوضہ ملنے کا امکان

لاہور: پاکستانی کرکٹروں کو نئے کنٹرکٹ میں بھاری معاوضہ ملنے کا امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بورڑ کے مالی ماہرین نے اگلے کنٹرکٹ کا مسودہ تیار کر لیا ہے جس کے مطابق اے کیٹگری میں شامل کھلاڑی کو ماہانہ پانچ لاکھ،بی کیٹگری میں شامل کھلاڑیوں کو تین لاکھ معاوضہ دیے جانے کا امکان ہے۔ جبکہ میچ فیس اور ٹور فیس اس کے علاوہ ہوں گے ۔ پی   مزید پڑھیے

حکومت صحافیوں اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے: حلیم عادل شیخ

کراچی: مسلم لیگ قائد اعظم سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ حکو مت صحافیوں اور عوام جو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔انھوں نے کہاکہ مسلم لیگ ق سندھ میں صحافیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں کی چھان بین اور مکمل تفتیش کا مطالبہ کرتی ہے اور اس سلسلے میں صحافی برادری کے احتجاج میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے   مزید پڑھیے

دھونی کی چنائی سپر کنگز کی کپتانی سے مستعفی ہونے کی پیش کش

ڈھاکا: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے آئی پی ایل میچ اسکینڈل میں بی سی سی آئی سر براکی برطرفی کے بعد چنائی سپر کنگز کی کپتانی اور انڈیا سیمنٹ لمیٹڈ کی نائب صدر سے مستعفی ہونے کی پیش کش کر دی۔دھونی آئی پی ایل میچ فکسنگ میں با رہا الزامات لگائے جانے پر دل برداشتہ ہیں، تاہم دھونی نے ان پر لگائے جانے والے تمام الزامات   مزید پڑھیے

آئی سی سی بگ تھری ایشو سے نمٹنے کے لیے پی سی بی کا اجلاس

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس پیر کو لاہور میں ہورہا ہے۔ حکام آئی سی سی میں بگ تھری کی اجارہ داری کے حوالے سے حتمی لائحہ عمل تیار کریں گے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان کے پاس بگ تھری ایشو پرکوئی کارڈ نہیں ہے۔ اس لئے حمایت کے بدلے بھارت سے دو طرفہ سیریز کی بحالی کے لئے کوشش کی جائے گی۔ آئی سی سی   مزید پڑھیے

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

‫ایم جی آئی ڈی صرف 100 فیصد قابل ملاحظہ ...

نئی دہلی ، 12 فروری ، 2020 / پی آر ...

‫محمد بن راشد گلوبل واٹر ایوارڈ کے دوسرے...

دبئی (DUBAI)، متحدہ عرب امارات (UAE)، 6 فروری، 2020 /پی ...

روٹری قائدین کے ایک بین الاقوامی وفد کا ...

وزیر اعظم عمران خان،وزیرصحت ظفر مرزااور دیگر پاکستانی قیادت سے ...