Facebook
RSS

Archive for اپریل, 2014

امریکن باسکٹ بال: میامی ہیٹ کی سیریز میں برتری

میامی: امریکا میں ہونے والے باسکٹ بال مقابلے میں میامی ہیٹ نے دل چسپ مقابلے کے بعد شارلیٹ کو شکست دے دی۔ایسٹرن کانفرنس کے بیسٹ آف سیون سیریزمیں میامی ہیٹ نے شارلیٹ بوب کیٹس کو85کے مقابلے میں98 پوائنٹس سے شکست دے دی۔میامی ہیٹ کی جانب سے لی برون جیمس کی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے30 پوائنٹس بنائے۔ اس فتح کے ساتھ ہی میامی ہیٹ کو سیریز میں3-0 کی برتری   مزید پڑھیے

ارجنٹائن موٹو ریس:ریس 1،2 ٹائٹل اسپین کے مارکویز،ایسٹیو،ریس 3اٹلی کے رومانو کے نام

بیونس آئرس: ارجنٹائن موٹو جی پی ریس کے فائنل میں اسپین کے مارک مارکیز نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا، ریس 2میں اسپین ہی کے ایسٹو راباٹ جبکہ ریس 3میںاٹلی کے رومانوفیناٹی مجموعی طور سر فہرست رہے۔اسپین کے 21سالہ اسٹار رائیڈر مارک مارکویز نے عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں تما م کھلاڑیوں پر سبقت لے گئے ۔انھوں نے مقررہ فاصلہ41منٹ 39اعشاریہ82 سیکنڈز میں طے کر لیا۔   مزید پڑھیے

باسط علی جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیف مقرر

لاہور: پاکستا ن کرکٹ بورڑ نے چار رکنی جونیئر سیلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا۔پی سی بی نے سابق بیٹسمین باسط علی کو جو نیئر سلیکشن کمیٹی کا سر براہ مقرر کر دیا۔چیف سلیکٹر باسط علی کے علاوہ سیلیکشن کمیٹی کے دیگر ارکان میں سابق کرکٹر علی نقوی ، نیشنل کر کٹ اکیڈمی کے علی ضیااور سابق کرکٹر فرخ زمان شامل ہیں۔

احمد شہزاد بھی روسی ٹینس اسٹارماریہ شراپوا کے مداح نکلے

 لاہور: پاکستانی اوپننگ بیٹسمن احمدشہزاد نے روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ہے۔ایک پیغام میں احمد شہزاد کا ہنا تھا کہ وہ اپنی فیورٹ کھلاڑی ماریہ شرا پوا کے اسٹاگرٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر بہت خوش ہیں۔عالمی نمبر 4روسی کھلاڑی ٹائٹل تیسری بار اپنے نام کرنے لے لیے پر جوش ہیں ،شراپوااسٹاگرٹ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت کر اپنی پوزیشن   مزید پڑھیے

ناصر جمشید ورلڈکپ2015کھیلنے کے لیے پر عزم

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمن ناصر جمشید ورلڈکپ 2015میں قومی ٹیم کی نمائندگی کے لیے پر عزم ہیں۔اوپننگ بیٹسمن کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈکپ میں پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ناصر جمشید کا کہنا تھا کہ وہ فارم اور فٹنس بحال کر کے ٹیم میں واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ   مزید پڑھیے

مشکلات میں پھنسی ممبئی انڈینز نے رکی پونٹنگ کی خدمات حاصل کرلیں

شارجہ: انڈین پریمئیر لیگ میں مشکلات سے دوچار ممبئی انڈینز نے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کی خد مات حاصل کرلیں ۔ سابق آسٹریلوی کپتان ممبئی انڈینز کی مشاورتی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔رکی پونٹنگ آئی پی ایل کے چھٹے ایڈیشن میں ممبئی انڈینز کی کپتانی بھی کرچکے ہیں۔ممبئی انڈینز کی انتظامیہ نے اس بات کی تصدیق کر تے ہوئے بتایا ہے کہ رکی پونٹنگ ممبئی کی مشاورتی ٹیم کاحصہ   مزید پڑھیے

‫ماہرین: متحدہ عرب امارات کے نئے قانون “...

سی آر آئی گروپ متحدہ عرب امارات کے تمام اداروں ...

ہاکر پیسفک ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے لیے...

- ہاکر پیسفک نے ایمبریئر ایگزیکٹو جیٹس کے لیے اسکی ...

‫“ہاٹ اسپا اینڈ سنو پلے” – لیاؤننگ دنیا ...

شینیانگ، چین، 13 فروری 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- خریداری، کھانا پینا، اچھی قسمت ...

فلائی ناس كى بین الاقوامی وسعت پاکستان ت...

ریاض – 11 فروری فلائى ناس نے 15 فروری 2018 سے ...

ایپکس شپنگ نے سی آر آئی گروپ کی اینٹی-بر...

اخلاقی اقدار پرکھڑا دبئی میں قائم لاجسٹکس ادارہ آئی ایس ...

فیچر: چین کا ہائنان دنیا بھر کے سیاحوں ک...

بیجنگ، چین، 4 فروری 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- روس سے تعلق رکھنے والی ...

پاکستان تیل و گیس ادارے کے پی او جی سی ا...

تلاش و پیداوار کے ابھرتے ہوئے صوبائی ادارے نے آئی ...

ٹیئنز گروپ نے نوجوان نسل کو ہدف بناتے ہو...

تیانجن، چین، 2 فروری ، 2018 / سنہوا-ایشیا نیٹ / ...

‫چینی ٹیم – ڈونگ فینگ ریس ٹیم وولوو اوشن...

ہانگ کانگ، 31 جنوری 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/-- وولوو اوشن ریس 2017-18ء کا ...

‫گوانگ سی آسیان اکنامک اینڈ ٹیکنالوجیکل ...

ناننگ، چین، 22 جنوری 2018/سنہوا-ایشیانیٹ/-- گوانگ سی چوانگ خود مختار ...