دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین سری نواسن نے نیپال اور یوگنڈا کو آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 2کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارک باد دی ۔ نیپا ل اور یوگنڈا کوالالمپور میں ہوئے ڈویژن تھری کے فائنل میں پہنچنے کے بعد ڈویژن ٹو کے کوالیفائی کرلیا تھا ،فائنل میں نیپال نے یوگنڈاکو 62رنز سے ہرادیا۔ نیپال اور یوگنڈا ڈویژن ٹو کرکٹ لیگ میں میزبان نیمیبیا ،کینیڈا،کینیا اور نیدرلینڈ مزید پڑھیے
Archive for اکتوبر, 2014
ولنگٹن:نیوزی لینڈ کے تجربہ کار بیٹسمین روز ٹیلرنے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنی شرکت کو مشکوک قرار دیا ہے۔ روز ٹیلر کا کہنا ہے کہ میں سو فی صد فٹ نہیں ہوں اور جب 75سے80فی صد فٹ ہوں اور دورے پر جائیں تو یہ کچھ اچھا تاثر نہیں ہوتا۔ ٹیلر نے کہا کہ میں نے بیٹنگ بھی شروع کی ہے اور ممکنہ طور پر پیر کو ہونے والے مزید پڑھیے
زیورخ:آسٹریا کے سائیکلسٹ میتھیاس برانڈل نے سائیکلنگ میں نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ سوئٹزر لینڈ کے ورلڈ سائیکلنگ سنٹر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میتھیاس برانڈل نے عالمی ریکارڑ قائم کیا ۔ 24 سالہ سائیکلسٹ میتھیاس برانڈل نے51.85کلومیٹر کا فاصلہ ایک گھنٹے میں مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔ ان سے پہلے جرمنی کے جینز ووئیگٹ نے.101 51 کلومیٹر کا فاصلہ ایک گھنٹے میں طے کر کے مزید پڑھیے
اواگیڈوگو: برکینا فاسو میں صدر بلیسو کمپاﺅرے کی جانب سے اپنی حکومت کی مدت میں اضافے کے منصوبے کے خلاف ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور انھوں نے پارلیمنٹ کی عمارت کو آگ لگا دی جبکہ سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق مغربی افریقا کے ملک برکینا فاسومیں ہزاروں مظاہرین نے سخت سیکورٹی کا حصار توڑتے ہوئے پارلیمنٹ مزید پڑھیے
برلن:جاپان کے مشہور فٹ بالر ایٹسو ٹو اچیدا جرمن کلب شالکے کے ساتھ اپنے معاہدے کی توسیع کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔ اچیدا اور شالکے کے درمیان رواں سیزن کے اختتام پر پرانامعاہدے کی میعادختم ہوگی تاہم دونوں کے درمیان جون2018تک تین سال کے لیے تجدیدی معاہدہ ہوگا۔ 26سالہ دفاعی کھلاڑی نے کاشیما اینٹلرز سے شالکے میں شمولیت کی تھی، انھوں نے اب تک 132میچ کھیلے ہیں اور ایک گول مزید پڑھیے
موناکو:انٹرنیشنل ایسو سی ایشن آف اتھلیٹکس فیڈریشن نے جمیکن آہنی اتھلیٹ ٹریوس اسمیکل کو ممنوعہ ادویات کے استعمال پر دو سال کے لیے معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ جمیکا کے تھروور ٹریوس اسمیکل نے نے لندن اولمپک2012کے مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔ انٹرنیشنل ایسو سی ایشن آف اتھلیٹکس کا کہنا ہے کہٹریوس اسمیکل کی سزا کا آغاز گزشتہ سال جمیکن نیشنل چمپینز شپ میں جب ٹیسٹ مثبت آیا تھا تب مزید پڑھیے