Facebook
RSS

Archive for نومبر, 2014

چین کے عالمی اور اولمپک چمپین تیراک سن یانگ پر تین ماہ کی پابندی

بیجنگ:چین کے عالمی اور اولمپک چمپین تیراک سن یانگ کو ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر تین ماہ کی پابندی عائد کردی گئی۔چین کی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے کہا ہے کہ سن یانگ کارواں برس مئی میں نیشنل سوئمنگ چمپیئن شپ کے دوران ڈوپ ٹیسٹ کیا گیا تھاجس کانتیجہ مثبت آگیا تھا، چینی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ورلڈ ڈوپنگ ایجنسی کی جانب سے اسی سال ممنوعہ قرار دی جانے والی   مزید پڑھیے

آسٹریلیا کے اسٹیواسمتھ کی بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میںشرکت مشکوک

سڈنی:آسٹریلیا کے آل راﺅنڈراسٹیو اسمتھ کو زخمی ہونے کے باعث شیفلڈ شیلڈ میچ سے باہر کردیا گیا ہے جبکہ بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف4دسمبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا جس میں زخمی کپتان مائیکل کلارک اور زخمی اسٹیو اسمتھ کو بھی شامل کیا گیاہے،اسٹیو اسمتھ جنوبی افریقا کے خلاف پانچویں میچ   مزید پڑھیے

بورڑکو مدوگال رپورٹ میں نامزد افراد کے خلاف کارروائی کے سواکوئی چارہ نہیں:بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے بی سی سی آئی پر واضح کردیا ہے کہ آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ میں ملوث افراد کے خلاف کارروا ئی کے سواکوئی چارہ نہیں۔بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل 2013کے ایڈیشن میں ہونے والی اسپاٹ فکسنگ اورسٹے بازی کے خلاف کیس کی کارروائی کی اور کرکٹ بورڑ پر واضح کردیا کہ ان کے پاس مدوگال رپورٹ میں دئیے گئے ناموں کے خلاف کارروائی   مزید پڑھیے

سچن ٹنڈولکرکا جسٹس مدوگال رپورٹ پر تبصرے سے انکار

ممبئی:سچن ٹنڈولکرنے انڈین پریمئر لیگ (آئی پی ایل)سٹے بازی اور اسپاٹ فکسنگ کی جسٹس مدوگال تحقیقاتی کمیشن رپورٹ پر تبصرہ کر نے سے انکار کردیاہے۔ سچن ٹنڈولکر کاکہناہے کہ اس کیس کا صحیح فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی، میرے لیے اس پر تبصرہ کرنا دانش مند ی کی بات نہیں ہوگی۔سچن ٹنڈولکرنے کہاکہ کیس سپریم کورٹ میں چل رہاہے اس پر تبصرہ نہیں کرناچاہیے، سپریم کورٹ نے پچھلی دفعہ آئی   مزید پڑھیے

سری لنکا کاانگلینڈ کے خلاف ابتدائی تین ون ڈے میچوں کے لیے ٹیم کااعلان

کولمبو:سری لنکا نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے ابتدائی تین میچوں کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز میں سات میچ کھیلے جائیں گے جن کا آغاز کل26نومبر سے ہوگا۔ انگلینڈ کی ٹیم رواں برس ون ڈے میںپے در پے شکستوں سے دوچار رہی ہے۔ سری لنکن ٹیم کوحال ہی میں بھارت کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں تاریخی   مزید پڑھیے

کرکٹ آسٹریلیا نے ویسٹرن آسٹریلیا کے ولیم بوسسٹو کو بولنگ سے معطل کردیا

پرتھ:کرکٹ آسٹریلیا نے ویسٹرن آسٹریلیا کے پارٹ ٹائم آف اسپنر ولیم بوسسٹو کو مشکوک ایکشن کی شکایت پر بولنگ کرنے سے پابندی لگادی۔ ولیم بوسسٹو آسٹریلیا کرکٹ بورڑ کے زیر جاری فیوچر لیگ ٹورنامنٹ کے 30اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں وکٹوریا کے خلاف بولنگ کے دوران فیلڈ امپائر نے مشکوک ایکشن کی نشان دہی کی تھی جس کے بعد ان کا برسبین میں ٹیسٹ کیا گیا جہاں ٹیسٹ مثبت   مزید پڑھیے

یوٹل نے آسٹریلیا اور میلبورن میں اولین ف...

جدید ہوٹل کا گروپ کلیدی داخلی شہروں اور ہوائی اڈوں ...

‫” فوجیان کے اطراف سیاحت، حاصل کریں تمام...

ژینگژو، چین، جولائی 18، 2019 / شنہوا-ایشیا نیٹ/-- جنوبی فوجیان ...

ہائیکو میں ڈکٹیل کریک کے ساتھ تصویر کی ...

ہائیکو، چین، 12 جولائی 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/ چین میں صوبہ ہینان کے ...

چانگ کنگ لیانگ جیانگ نیو ایریا ثقافتی کہ...

چانگ کنگ، چین، 2 جولائی 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- چانگ کنگ ٹی وی ...

‫ویتنام ، دا نانگ میں ایس بلاک (S BLOCK)...

برلن ، سوئٹزرلینڈ، 27 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/-- ویتنام ، دا ...

‫ہیژو، گوانگژی: گوانگ دونگ – ہانگ کانگ –...

ہیژو، چین ، 28 جون، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/۔۔ ہیژو میونسپل سی پی ...

چانگ ننگ، چین میں دوسری گوجی بیری انڈسٹر...

چانگ ننگ، چین، 28 جون، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- شمالی مغربی چین ...

‫‫ایس بلاک (S BLOCK) کی جانب سے ورلڈ بلا...

برلن ، سوئٹزرلینڈ، 26 جون، 2019/پی آرنیوزوائر/– ایشیا کا ...

چونگ چنگ لیانگ جیانگ نیو ایریا اندرون اق...

چونگ چنگ ، چین، 27 جون 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- 18 جون کو ...

‫چین کے چونگشنگ کا ثقافت اور سیاحت کے ان...

چونگشنگ، چین، 26 جون، 2019/ژنہوا-ایشیانیٹ/-- مغربی چین کی چونگشنگ میونسپلٹی ...