اپریل میں مصادر ڈھونڈنے کے بہترین وقت کا فائدہ اٹھانے کے لیے گوانگ چو میں تیسرا الیکس شو (April 8, 2015) متفرق ہانگ کانگ، 8 اپریل 2015ء/ پی آرنیوزوائر– چین اور عالمی مارکیٹ دونوں میں گھریلو مصنوعات، روشنی اور برقی صنعت کے لیے دستیاب وسیع کاروباری مواقع پر دستک دینے کے لیے ایشیا میں More