اس خبری اعلامیہ میں امریکی سینیٹر وین لیانگ وینگ کی حفاظتی کوششوں کو تسلیم کرتے ہیں، جو 23 جولائی 2015ء کو پی آرنیوزوائر کے ذریعے جاری ہوا، ہمیں بتایا گیا ہے کہ خبر جاری کرنے والے ادارے کو “جناب وین لیانگ وین” کے بجائے ذریعے کی حیثیت “چائنا ڈین ڈونگ یالو ریور ایسچوری ویٹ لینڈ گوشان پروٹیکشن اسٹیشن” پڑھانا جانا چاہیے، جو پہلے غیر ارادی طور پر جاری ہوگیا تھا۔ مزید پڑھیے
Archive for جولائی, 2015
شنگھائی، چین، 29 جولائی 2015ء/ سن ہوا-ایشیانیٹ — یونین پے انٹرنیشنل نے 28 جولائی کو اعلان کیا ہے کہ جنوبی کوریا میں تقریباً 60,000 آن لائن تاجر اب یونین پے کارڈز (62 سے شروع ہونے والے کارڈز) سے کی جانے والی خریداری پر 5 فیصد نقد چھوٹ دے رہے ہیں۔ یہ مارکیٹنگ جنوبی کوریا سے باہر جاری ہونے والے تمام یونین پے کارڈز کے لیے ہے، اور یونین پے آن مزید پڑھیے
ہیوسٹن، 29 جولائی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– شیل-اِن لیڈ ہولڈنگز نے 27 جولائی 2015ء کو ایک مالی سودے میں میجر سورسنگ ایل ایل سی کے حصول کا اعلان کردیا ہے جسے “میجر انکارپوریٹڈ(www.majorinc.com) ” بھی کہا گیا ہے۔ میجر انکارپوریٹڈ بنیادی طور پر بجلی کی صنعت پر توجہ رکھنے والے معروف والو آٹومیشن، انٹیگریٹر اور تقسیم کار کی حیثیت سے کام کرتا ہے۔ لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150728/248120LOGO میجر اپنے تجارتی نام، میجر مزید پڑھیے
– تجربہ کار سیلز ایگزیکٹو نئی ایشیا-بحر الکاہل مارکیٹوں میں توسیع کی قیادت کریں گے رولنگ میڈوز، الینوائے، 28 جولائی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– وائرلیس براڈبینڈ حل کے معروف عالمی فراہم کنندہ کیمبیئم نیٹ ورکس ٹ م نےآج ایشیا بحر الکاہل خطے کے لیے نائب صدر برائے سیلز کی حیثيت سے ہمانشو موتیال کی تقرری کا اعلان کیا۔ اپنے نئے عہدے میں موتیال سیلز میں 20 سال کا تجربہ لائیں گے، مزید پڑھیے
ٹمپے، ایریزونا، 28 جولائی 2015ء/پی آرنیوزوائر– گاڑیوں کے لیے اعلیٰ معیار کے عمل انگیز مادے بنانے والے معروف ادارے ایس ڈی سی میٹیریلز انکارپوریٹڈ (“ایس ڈی سی”) نے آج ایک سرمایہ کاری مرحلے کا اعلان کیا جس کی قیادت ایس اے آئی سی ٹیکنالوجیز فنڈ آئی، ایل ایل سی (“ایس اے آئی سی”) کے پاس ہے، جو ایس اے آئی سی موٹر کارپوریشن کا منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے والا مزید پڑھیے
سڈنی، 28جولائی 2015ء/ پی آرنیوزوائر– دنیا کے بہترین ریستورانوں میں سے ایک،نوما، نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ جنوری 2016ء سے دس ہفتوں کے لیے سڈنی منتقل ہوگا، تاکہ سرکردہ باورچی رینے ریڈزیپی اور ان کی ٹیم کی آنکھوں سے دیکھی گئی آسٹریلیا کی بہترین تخلیق پیش کریں۔ مکمل ملٹی میڈیا اعلامیہ دیکھنے کے لیے کلک کیجیے: http://www.prnasia.com/mnr/nomaaustralia_201507.shtml http://photos.prnasia.com/prnvar/20150724/8521504862-a http://photos.prnasia.com/prnvar/20150724/8521504862-b http://photos.prnasia.com/prnvar/20150724/8521504862-c http://photos.prnasia.com/prnvar/20150724/8521504862-d http://photos.prnasia.com/prnvar/20150724/8521504862-e http://photos.prnasia.com/prnvar/20150724/8521504862-f نوما کوپن ہیگن، ڈنمارک میں مزید پڑھیے