بنیان ٹری اکتوبر میں اپنے اولین خاص ہوٹل رہائش گاہوں کاسیا فوکیٹ کا آغاز کرے گا

سنگاپور، 13 اگست 2015ء/پی آرنیوزوائر– مہمان نوازی کا بالکل نیا خیال، بنیان ٹری کا جدید ترین برانڈ کاسیا (www.cassia.com) پیش کرتا ہے جدید ڈیزائن، رنگین “اسٹریٹ آرٹ” سجاوٹ اور قابلِ تبدیل رہائش

More