Facebook
RSS

Archive for اپریل, 2016

سی ایس اے گروپ نے ٹوکیو، جاپان میں نئی لیبارٹری کھول لی

تنصیب آئی ٹی اور آڈیو/وڈیو، پیمائش کے آلے اور طبی مصنوعات کے لیے جانچ پیش کرتی ہے ٹوکیو، 15 اپریل 2016ء/پی آرنیوزوائر/– جانچ اور اسناد فراہم کرنے والے عالمی ادارے اور معیارات تیار کرنے والی معروف انجمن سی ایس اے گروپ نے آج اعلان کیا ہے کہ اس نے ٹوکیو میں نئی تجربہ گاہ کھول دی ہے جو جانچ اور سند کی خدمات پیش کررہی ہے جن میں طبی آلات   مزید پڑھیے

سن وے یونیورسٹی کے پروفیسر نوید خان کو سائنس اکیڈمی گولڈ میڈل مل گیا

– لال بیگ کے طاقتور دفاعی نظام پر اعزاز یافتہ حیاتی سائنس تحقیق اب سن وے یونیورسٹی میں – بندر سن وے، ملائیشیا، 13 اپریل 2016ء/پی آرنیوزوائر/– حیاتیاتی سائنس میں اپنے شاندار تحقیقاتی کام پر سن وے یونیورسٹی کے پروفیسر نوید خان کو نومبر 2015ء میں پاکستان اکیڈمی آف سائنسز (پاس) گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔ سادہ لیکن حیران کن، لال بیگوں پر ان کی تحقیق کا خلاصہ یوں کیا   مزید پڑھیے

133 سے زیادہ ممالک میں ویوو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹی20 کرکٹ 2016ء براہ راست دیکھیں CricketGateway.com پر

چنئی، 7 اپریل 2016ء/پی آرنیوزوائر/– براہ راست دیکھیں آسٹریلیا، نیوزیلینڈ، کینیڈا، روس، جاپان، چین، ہانگکانگ، سنگاپور، آسیان بھر میں، جنوبی امریکااور دیگر ممالک میں CricketGateway.com پر – www.CricketGateway.comویوو انڈین پریمیئر لیگ 2016ء کا باضابطہڈیجیٹل لائیو اسٹریمنگ شراکت دار* ہے – www.CricketGateway.comپر یا کرکٹ گیٹ وےایپ پر سبسکرپشن کی بنیاد پر براہ راست آئی پی ایل ٹی20 کرکٹ 2016ء مکمل ایچڈی میں براہ راست دیکھیں عالمی اسپورٹس مواد کو ڈیجیٹائز کرنے،   مزید پڑھیے

“سیزر ٹو دی ریسکیو” کے اسٹار سیزر میلان کتوں کے مالکان کے لیے تعلیمی سیمینارز کے ساتھ ایشیا کا دورہ کریں گے

پیک لیڈر سیمینار مئی 2016ء میں شروع ہوں گے لاس اینجلس، 7 اپریل 2016ء/پی آرنیوزوائر– نیو یارک ٹائمز کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کے مصنف اور نیٹ جیو وائلڈ پر آنے والی مشہور ٹیلی وژن سیریز “سیزر ٹو دی ریسکیو” کے اسٹار سیزر میلان نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ مئی 2016ء سے ایشیا کے چار شہروں، بنکاک، تائی پے، ہانگ کانگ اور سنگاپور، میں دو   مزید پڑھیے

روموس نے وائرلیس چارجر اور کمرشل موبائل چارجنگ اسٹیشن جاری کردیا

شین چین، چین، 8 اپریل 2016ء/پی آر نیوزوائر/– پاور بینکس، کار چارجرز، پاور ایڈاپٹرز اور تاروں میں مہارت رکھنے والا چارجنگ کے حل فراہم کرنے والا معروف عالمی فراہم کنندہ روموسرواں سال 11 سے 14 اپریل کو ہانگکانگ میں ہونے والی ایشیا ورلڈ–ایکسپو میں نمائش کرے گا۔ اہم ترین جھلک دو نت نئی چارجنگ مصنوعات ہوں گی، فریموس 5 وائرلیس چارجر اور ایک موبائل چارجنگ اسٹیشن۔ دونوں مصنوعات موبائل ڈیوائسز   مزید پڑھیے

اومنی کوم میڈیا گروپ نے تیسرے نیٹ ورک کے بارے میں تفصیلات ظاہر کردیں

نیویارک، 8 اپریل 2016ء/پی آرنیوزوائر/– اومنی کوم گروپ انکارپوریٹڈ (اینوائیایسای: OMC) کے میڈیاسروسز شعبے اومنی کوم میڈیا گروپنے آج اپنے تیسرے ایجنسی نیٹ ورک، ہرٹس اینڈ سائنس، کے اجرا کا اعلان کردیا ہے۔ ہرٹس اینڈ سائنس ذاتی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی دنیا میں کاروباری برتری حاصل کرنے کے خواہش مارکیٹرز سے متاثر ہے، جہاں سی آر ایم (صارف تعلقات کا اہتمام) اور قابل وضع چینلوں کے ارتکاز اور فوری مجموعی موثر   مزید پڑھیے

‫ٹیکنو موبائل نے سونی کا پہلا 64 MP کیمر...

[caption id="" align="alignleft" width="260"] ٹیکنو کیمون 15 پریمیئر[/caption] ہانگ کانگ،17مارچ،2020/پی آر ...

‫او سی اے :ایشین بیچ گیمز سانیا 2020مقرر...

ہائیکو،چین،10مارچ 2020, /ژن ہوا-ایشیا نیٹ / --اولمپک کونسل آف ایشیا ...

‫سی این پی سی نے COVID-19 وباء کے باوجود...

بیجنگ ، 6 مارچ ، 2020 / پی آر نیوز ...

انڈونیشیا کے صدر نے ملک کی سب سے بڑی مرب...

سہولت میں 15 ٹریلین انڈونیشی روپیہ (یو یس ڈالر 1.1 ...

ژیان چین میں کورونا وائرس کے پھیلاوٗ کے ...

ژیان،چین،23 فروری ،2020/سنہوا –ایشیا نیٹ /--جیسے جیسے چین کوررونا کے ...

چین کے مینوفیکچرنگ شہر ڈونگ گوان کا مقام...

ڈونگ گوان ،چین ، 15 فروری ، 2020 / سنہوا- ...

یو کے اے ایس نےاے ابی اے سی کے سینٹر آف...

لندن، 12 فروری،2020 /پی آرنیوزوائر/ -- اے بی اے ...

‫ایم جی آئی ڈی صرف 100 فیصد قابل ملاحظہ ...

نئی دہلی ، 12 فروری ، 2020 / پی آر ...

‫محمد بن راشد گلوبل واٹر ایوارڈ کے دوسرے...

دبئی (DUBAI)، متحدہ عرب امارات (UAE)، 6 فروری، 2020 /پی ...

روٹری قائدین کے ایک بین الاقوامی وفد کا ...

وزیر اعظم عمران خان،وزیرصحت ظفر مرزااور دیگر پاکستانی قیادت سے ...