نیویارک، 18 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– بولوروگلوبل یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی محسوس کرتا ہے کہ موبائل مالیاتی خدمات کے بانی اور موبائل مالیاتی خدمات، ٹیلی کام اور آپریشنز میں 25 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھنے والے ایگزیکٹو دلورایچ آزاد نے ایگزیکٹو نائب صدر حکمت عملی، پیداوار اور حل کی حیثیت سے انتظامی ٹیم میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ بولوروگلوبل کے سی ای او اور صدر این کیماریلوکہتے ہیں کہ مزید پڑھیے