پاناماپیپرز کے بعد ادارے اب زیادہ شفافیت فوری مناسب احتیاط کے لیے منفعت بخش ملکیت کا عوامی انکشاف اور رسائی حاصل کر سکیں گے ایناپولس، میری لینڈ، 25 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– تجارتی شفافیت اور انسداد رشوت ستانی سے مطابقت رکھنے والے معیارات بنانے والے معروف عالمی ادارے ٹریس انٹرنیشنل نے آج ٹریس پبلک کا اجرا کیا ہے جو منفت بخش ملکیت کی پہلی عالمی رجسٹری ہے۔ پاناماپیپرز سے ظاہر ہونے مزید پڑھیے
Archive for مئی 26th, 2016
ریڈمنڈ، واشنگٹن، 25 مئی 2016ء/پی آرنیوزوائر/– مائیکروسافٹ کارپوریشن نے بدھ کو ادارے کے اسمارٹ فون ہارڈویئر کاروبار کو رواں کرنے کے منصوبوں کا اعلان کیا، جو 1,850 ملازمتوں پر اثر انداز ہوگا۔ نتیجتاً ادارے کو تقریباً 950 ملین ڈالرز کا نقصان و ترتیب نو لاگت ریکارڈ کرنا پڑے گی، جس میں سے 200 ملین ڈالرزتقسیمی ادائیگی سے متعلق ہوں گے۔ لوگو –http://photos.prnewswire.com/prnh/20000822/MSFTLOGO مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسرستیاندیلا نے کہا کہ مزید پڑھیے