‫یونیسوک نے حال ہی میں مکمل ہونے والی انڈیا موبائل کانگریس 2018ء میں 5جی اور آئی او ٹی-ریڈی پیشکشوں کی وسیع اقسام کی نمائش کردی

گولڈ اسپانسر کی حیثیت سے معروف صنعتی ایونٹ میں شرکت اور جدید ٹیکنالوجی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ نئی دہلی، 31 اکتوبر 2018ء/پی آرنیوزوائر/– عالمی چپ سیٹ مینوفیکچرنگ صنعت میں اپنی قائدانہ حیثیت

More

زوملیون نے ٹرک کرینیں اور ماحول دوست مکسر ٹرک ہونان پروڈکٹ فیئر میں نمائش کے لئے پیش کردیں

چانگشا، چین، 29 اکتوبر 2018ء/پی آرنیوزوائر/– چین کے سرفہرست تعمیراتی مشینری بنانے والے اداروں میں سے زوملیون ہیوی انڈسٹری سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ (زوملیون) نے صنعت میں معروف اپنے برانڈ کے

More

بی آر آئی کی پانچویں سالگرہ پر ایم ایس آر ایکسپو نئی توانائی کے ساتھ روشن

ڈونگوان، چین، 26 اکتوبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– 2018ء گوانگڈونگ ٹوئنٹی فرسٹ سنچری میری ٹائم سلک روڈ انٹرنیشنل ایکسپو (ایم ایس آر ایکسپو) 25 اکتوبر کو جنوبی چین کے معروف مینوفیکچرنگ شہر ڈونگوان کے گوانگڈونگ

More

ژوہائی: ہانگ کانگ-ژوہائی-مکاؤ پل کے آغاز کے ساتھ ایک اُبھرتا ہوا نیا مرکز

ژوہائی، چین، 24 اکتوبر 2018ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– جنوبی چین کے ساحلی شہر ژوہائی کی گونگبی بندرگاہ کے مشرق میں ہانگ کانگ-ژوہائی-مکاؤ پُل لِنگڈنگیانگ کے پانیوں میں ایستادہ ہے۔ تین شہروں کے درمیان سفر کے

More
1 2 3