– برانڈ بٹ ہولک سے ‘بٹ ہمب سنگاپور’ میں تبدیل (www.bithumbsg.com) – برانڈ کی تبدیلی اور آغاز کا جشن منانے اور انعامات دینے کے لئے تقریبات کا انعقاد جاری سنگاپور، 20 اگست 2019/ پی آر نیوزوائر/– سنگاپور سے تعلق رکھنے والی فنٹیک کمپنی آر ڈی ایم چین پرائیوٹ کمپنی لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس کے کرپٹو ایکسچینج برانڈ کا نام ‘بٹ ہولک’ سے ‘بٹ ہمب سنگاپور’ میں تبدیل مزید پڑھیے