کراچی31دسمبر(پی پی آئی) سال 2024 کے اختتام پر پاکستان میں میڈیا کوخطرات درپیش ہیں اور آزادی  اظہار رائے کی گنجائش، آن لائن اور آف لائن دونوں، سختی سے محدود ہے۔ یہ سال سیاسی احتجاج، انٹرنیٹ بندشوں، اور ایسی پالیسیوں اور قانون سازی کے امتزاج پر مشتمل تھا، جو خاص طور پر آن لائن اظہار رائے کی نگرانی کو بڑھانے کے […]

لاہور31دسمبر(پی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ترکیہ کے قونصل جنرل درمش بستاغ نے ملاقات کی۔ باہمی ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا اور تجارت، تعلیم، صحت، زراعت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز […]

کراچی31دسمبر(پی پی آئی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی ادبی کمیٹی (شعر و سخن) کے زیر اہتمام معروف ادیب اور کالم نگار رانا محبوب اختر کی کتاب “سندھ گْلا ل” کی تقریب پذیرائی جوش ملیح آبادی لائبریری میں منعقد کی گئی۔ صدارت  پروفیسر سحر انصاری نے کی۔ تقریب میں مدد علی سندھی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی جبکہ مقررین میں  […]

کراچی31دسمبر(پی پی آئی)سینئر سیاست دان اور سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے شہر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق پھیلائے جانے والے پروپیگنڈے کی سختی سے تردید کی ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں اور یہ کہ حقائق کے مطابق  کراچی میں آٹا ہول سیل […]

 کراچی31دسمبر(پی پی آئی) علما یونیورسٹی کے وفد کی کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یونڈونگ سے ملاقات علما یونیورسٹی کے رجسٹرار سید کاشف رفیع، ڈین فیکلٹی آف میڈیا اینڈ ڈیزائن پروفیسر ڈاکٹر یاسمین سلطانہ فاروقی اور ڈاکٹر راجہ ریحان،ڈین فیکلٹی آف مینجمنٹ نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر منصور الظفر داود کی قیادت میں چینی قونسل جنرل سے […]

کراچی31دسمبر(پی پی آئی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نئے سال کی آمد پر پاکستانی قوم اور اقوام عالم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے، دعا ہے کہ نیا سال پاکستان اور دنیا کیلئے باعث رحمت ہو۔انہوں نے مزید کہاکہ 2024میں قوم […]

کراچی31دسمبر(پی پی آئی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی والوں کو پانی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، لیاری اور کیماری میں رہنے والوں سے پوچھیں پانی کی کیا نعمت ہے، نیک لوگ ترازو والے بیٹھے ہیں ان سے پوچھیں پانی کی قیمت، شاہ رسول کالونی کے پارک پر نیشنل بینک نے قبضہ کیا ہوا ہے، […]

کراچی31دسمبر(پی پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کی آئندہ سماعت 13 جنوری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان کی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی آئینی درخواست (3139/2015) کی20 دسمبر کو ہونے والی سماعت کے بعد آرڈر شیٹ جاری کر دی ہے۔ ڈاکٹر فوزیہ نے عدالت کو مطلع کیا کہ ویزا پورٹل اب بھی ان کے ویزا […]