کراچی یکم جنوری(پی پی آئی) رجب المرجب کا چاند نظر آگیا،یکم رجب المرجب 1446 ہجری 2 جنوری کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق رجب المرجب کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  ہوا،اجلاس چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا،مولانا عبد الخبیر آزادنے کہاکہ پاکستان کے اکثر اور بیشتر مقامات پر مطلع ابر […]

کوئٹہ یکم جنوری(پی پی آئی) منگل اور بدھ کی درمیانی شب کوئٹہ کے علاقے نوہسر میں 2025 کا پہلا بم حملہ پولیس کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقے نوہسر میں نامعلوم شرپسندوں نے پولیس کی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکا جس سے پولیس کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا تاہم […]

کوئٹہ، یکم جنوری(پی پی آئی) عصمت اللہ قریشی کو سیکرٹری محکمہ سماجی بہبود حکومت بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ یکم جنوری 2024 کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن بلوچستان کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ، “مجاز اتھارٹی یعنی (وزیراعلیٰ بلوچستان) کی پیشگی منظوری کے ساتھ S&GAD میں پوسٹنگ آرڈرز کے منتظر عصمت اللہ […]

کراچی یکم جنوری(پی پی آئی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ نیا سال کراچی کی تعمیر و ترقی کا سال ثابت ہوگا اور عوام کے دیرینہ مسائل اس سال حل ہوں گے اور شہر ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا، کراچی کے کئی ترقیاتی منصوبے تکمیل کے مراحل میں ہیں اور کئی منصوبوں کے ٹینڈرز جاری کئے […]

کوئٹہ یکم جنوری(پی پی آئی)  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ساتویں زرعی مردم شماری کا ملک کی معیشت میں  ایک اہم کردارہیان خیالات کا اظہار انہوں نے یہاں ساتویں زرعی مردم شماری 2024 کا افتتاح کرنے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ زراعت اور لائیو سٹاک […]

لاہوریکم جنوری(پی پی آئی) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سال 2024 پنجاب کی تاریخ کا کامیاب ترین سال رہا ہے۔ مریم نواز نے سال 2024میں 77 سے زائد عوامی ریلیف کے منصوبے شروع کئے جن میں سے 50 زائد مکمل بھی ہوگئے ہیں۔ مریم نواز کی حکومت نے تمام منصوبے اپنے وسائل سے شروع کیے ہیں۔ انکا […]

اسلام آباد، یکم جنوری(پی پی آئی)  پاک بحریہ کے جہاز  معاون نے شمالی بحیرہ عرب میں انسداد منشیات کے آپریشن کے دوران منشیات کا بڑا ذخیرہ قبضے میں لے لیا۔ ضبط شدہ منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 1 ملین امریکی ڈالر ہے۔ یہ کھیپ سمندر کے راستے بین الاقوامی مقامات تک پہنچائی جا رہی تھی۔ڈائریکٹر جنرل پبلک […]

کوئٹہ، یکم جنوری(پی پی آئی) سیکرٹری پی ڈبلیو ڈی بلوچستان عبداللہ خان نے ڈپٹی کمشنر لسبیلہ محترمہ حمیرا بلوچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ڈی پی ڈبلیو او لسبیلہ  اکرم موسیٰ خیل نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ بہبود آبادی کی ضلع میں کارکردگی اور پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سیکرٹری، پی ڈبلیو ڈی […]