مظفرآباد02جنوری(پی پی آئی)کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری پانچ جنوری کو یوم حق خودارادیت منائیں گے۔اس دن کو منانے کی اپیل کْل جماعتی حریت کانفرنس نے کی ہے۔ ایک بیان میں کْل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ یہ دن کشمیر کی تاریخ کا ایک اہم باب ہے جب پانچ جنوری انیس سوانچاس کو […]
Day: 2 January 2025
کراچی 02جنوری(پی پی آئی)پیپلز پارٹی سندھ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 5 جنوری کو 97 ویں سالگرہ سندھ بھر کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں منانے کا اعلان کردیا۔پیپلز پارٹی سندھ کے اعلامیہ کے مطابق پی پی پی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے ہدایت دی کہ پارٹی کی ضلعی تنظیمیں اپنے اپنے اضلاع میں سالگرہ تقاریب کا انعقاد […]
کراچی 02جنوری(پی پی آئی)کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کی پریس فریڈم اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی نے یکم مئی 2024 سے اب تک پاکستان میں 9 صحافیوں کے قتل اور متعدد صحافیوں کی گرفتاریوں کے واقعات پر شدیدتشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے کے آئینی حق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیاکونسل آف پاکستان نیوز […]
اسلام آباد02جنوری(پی پی آئی)دفتر خارجہ کی سابق ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کو فرانس میں پاکستان کا سفیر مقرر کر دیا گیا۔ ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو دفترخارجہ کا نیا ترجمان مقرر کیا گیا ہے، اس حوالے سے گزشتہ روز نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا تھا۔ شفقت […]
کراچی 02جنوری(پی پی آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی شعبہ خواتین کی صدر عزیز فاطمہ،ضلعی صدور نرگس خان اور الماس خاتون نے کہا ہے کہ نئے سال میں خواتین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس قانون سازی اور مؤثر اقدامات کئے جائیں۔ کام کی جگہ، تعلیمی اداروں، اور پبلک مقامات پر ہراسانی کے خلاف قوانین کو مزید مضبوط کیا جائے۔پاسبان ڈیموکریٹک […]
لاہور2-جنوری(پی پی آئی)وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت پر زرعی ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کے لئے درخواست جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے- پنجاب میں 8ہزار زرعی ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کئے جائیں گے-حکومت پنجاب زرعی ٹیوب ویل کی سولر ائزیشن کے لئے 9ارب روپے کی سبسڈی دے گی- 10کلو واٹ تک 5لاکھ، 15کلو […]
کراچی 02جنوری(پی پی آئی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ منافقت کو ختم کرنے کے لیے ضروری ہے کہ نیکی کے کام کریں اور لوگوں کو دکھائیں،ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے، ڈیڑھ سال میں بہت کچھ کیا،ابھی اور مزید بہتری آئے گی۔ہم بلاول بھٹو کے کام لوگوں کو بتائیں گے،ہم سب ایک مقصد پر کار فرما […]
کراچی 02جنوری(پی پی آئی)ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے کہا ہے کہ محنتی اور ایماندار ملازمین ادارے کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں ایسے افراد کی حوصلہ افزائی ضروری ہے اور انہیں ملازمت سے ریٹائرمنٹ پر بہترین انداز میں رخصت کرنا چاہئے، بلدیہ عظمیٰ کراچی کو موثر اور مستحکم ادارہ بنانے کے لئے پرخلوص قیادت اور پرعزم افرادی قوت کے […]