کراچی 03جنوری(پی پی آئی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے معروف موسیقار ”نثار بزمی“ کی 100ویں سالگرہ کے موقع پر ہفتہ 4جنوری 2025 شام ساڑھے 6بجے حسینہ معین ہال،پہلی منزل،احمد شاہ بلڈنگ میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں نثار بزمی کی داستانِ حیات پر تنویر احمد آفریدی کی کتاب ”کون یادوں کو زنجیر پہنائے گا“ […]

کراچی 03جنوری(پی پی آئی)ازبکستان کے سفیر علی شیر تختایف نے ازبکستان اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تجارت میں پیش رفت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے  درمیان باہمی تجارت 2019 میں 122 ملین امریکی ڈالر سے بڑھ کر 2023 میں 387 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے جسے  آئندہ برسوں میں ایک ارب امریکی ڈالر […]

اسلام آباد03جنوری(پی پی آئی) پاکستان علما کونسل کے چیئرمین  حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے 2025 کو مذہبی سیاحت کے فروغ کا سال قرار دیا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان مذہبی سیاحت کے فروغ کے لیے اسلامی دنیا میں اہم کردار ادا کرے گا۔  حافظ محمد طاہر محمود اشرفی  نے ایک بیان میں نے کہاہم […]

کراچی 03جنوری(پی پی آئی)ارض فلسطین کی آزادی مولانا محمد علی جوہر کی زندگی کا مشن تھا اگر آج وہ زندہ ہوتے تو پورے عالم اسلام کو غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف نمبرد آزما ہونے کے لیے عوامی تحریک منظم کرتے ان تاثرات کا اظہار معروف سماجی و سیاسی رہنما محفوظ النبی خان نے مولانا محمد علی جوہر کی برسی […]

میرپورخاص 03جنوری(پی پی آئی)تاجر برادری معاشرے میں معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ہمیں بھی اپنے شہر کے تاجروں کے ساتھ مل کر شہر کی ترقی اور خوشحالی اور بلدیاتی سہولیات کے لیے خصوصی توجہ دینے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا ان خیالات کا اظہار میونسپل کارپوریشن میرپورخاص کے مئیر عبد الرؤف غوری نے مرکزی […]

کراچی 03جنوری(پی پی آئی)کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر جنید نقی نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے 11ویں ایپکس کمیٹی اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کراچی کے صنعتکاروں کی جانب سے حکومت اور پاک فوج کے اشتراک کو معیشت کی بحالی اور ترقی کے لیے قابل […]

کراچی 03جنوری(پی پی آئی) پاکستان نیوی فلیٹ کی سالانہ ایفیشنسی کمپیٹیشن پریڈ پاکستان نیوی ڈاکیارڈ کراچی میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ یہ تقریب پاک بحریہ کے بحری جہازوں، آبدوزوں اور ہوائی جہازوں کے لیے پیشہ ورانہ طور پر کامیاب اور اہم آپریشنل سال کے اختتام کی […]

کراچی 03جنوری(پی پی آئی) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئر مین الطاف شکور نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی صرف چند قدم کے فاصلے پر ہے۔ امریکی روایات کے مطابق سبکدوش ہونے والے صدرجوبائیڈن قیدیوں کو صدارتی معافی دے رہے ہیں جن میں سنگین جرائم میں ملوث افراد بھی شامل ہیں جبکہ ڈاکٹر عافیہ نے […]