لاہور(پی پی آئی) کامسٹیک اور یونیورسٹی آف لاہور نے بنگلہ دیش کے سکالروں اور طلباء کیلئے ایک فیلو شپ پروگرام شروع کیا ہے۔کامسٹیک کے مطابق یہ پروگرام اس مشترکہ عزم کے تحت شروع کیا گیا ہے جس کا مقصد اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے درمیان باصلاحیت افرادی قوت اور جدیدیت کو فروغ دینا اور علمی شعبے میں تبادلوں […]

 رحیم یار خان(پی پی آئی) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے ساتھ کان کنی‘معدنیات اور زراعت کے شعبوں میں تعاون میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔اس دلچسپی کا اظہار متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زائد النہیان نے وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ آج رحیم یار خان میں ایک ملاقات میں کیا۔انہوں نے اس ملاقات میں اقتصادی‘ سیاسی اور […]

سجاول(پی پی آئی)  صوبائی وزیر لائیو اسٹاک و فشریز محمد علی ملکانی نے اتوار کو ایک تقریب میں 122 پرائمری اسکول اساتذہ کو پوسٹنگ آرڈرز دیے,جو آئی بی اے ٹیسٹ میں کامیاب ہوئے تھے۔یہ تقریب گورنمنٹ ڈگری کالج سجاول میں منعقد ہوئی، جس میں ایم پی اے ریحانہ لغاری، ایم پی اے ہیر سوہو، پیپلز پارٹی کی لیڈی ونگ کی […]

کراچی(پی پی آئی) گورنر انیشیٹو کے تحت گورنر ہاو ¿س میں جاری جدید آئی ٹی کورسز تعلیم اور ترقی کی نئی راہوں کی جانب گامزن ہے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے آئی ٹی انیشیٹو کی نوجوانوں میں زبردست پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔ گورنر سندھ کا وژن ہے کہ سندھ کو آئی ٹی کا عالمی مرکز بنانا ہے، گورنر سندھ […]

کراچی(پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شاہ فیصل کالونی نمبر 2 کے مین ہول میں بچہ گرنے کا نوٹس لیتے ہوئے میئر کراچی مرتضی وہاب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اور شہر بھر میں کھلے مین ہول کے ضمن میں بات چیت کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ شہر میں بغیر ڈھکن مین ہول خطرناک ہوچکے ہیں، […]

کراچی(پی پی آئی) کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہریوں کی حفاظت کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہر کے وارڈنز اور فائر بریگیڈ کے عملے کو تمغہ کراچی سے نوازا۔ تقریب میں ان شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا، جن کی خدمات کو بے حد قیمتی قرار دیا گیا۔ ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد اور دیگر حکام […]

اسلام آباد(پی پی آئی) پاکستان سے چین کیلئے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں چھ اعشاریہ چھ آٹھ فیصد کا واضح اضافہ دیکھاگیا  ہے اورگزشتہ سال کے دوران ایک کروڑ ستر لاکھ ڈالر مالیت کے کھیلوں کا سامان برآمد کیاگیا۔حکومت اور خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کوششوں کی وجہ سے ملک کی کھیلوں کی صنعت کو عالمی سطح پر […]

اسلام آباد(پی پی آئی) صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے الگ الگ پیغامات میں کہا کہ پاکستان ناقابل تنسیخ خود ارادیت کیلئے منصفانہ جدوجہد میں کشمیری عوام کی سیاسی’ سفارتی اور اخلاقیحمایت جاری رکھے گا۔انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج پاکستان اور بھارت کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن کی منظور کردہ قرارداد کی […]