کراچی 6جنوری(پی پی آئی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں ایسے اختلافات نہیں کہ ساتھ نہ بیٹھ سکیں، مسائل کا حل نکالا جانا چاہئے، کے ایم سی میں میرٹ کے مطابق 118 ملازمین کو ترقیاں دی گئی ہیں، عوام سے کئے گئے وعدوں کو وفا کریں گے، کراچی کی رونقوں کو […]
Day: 6 January 2025
کراچی6جنوری(پی پی آئی)پاکستان نیوی کوسٹل کمانڈ کی سالانہ ایفیشنسی کمپیٹیشن پریڈ پی این ایس قاسم میں منعقد ہوئی۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پاکستان نیوی کی کوسٹل کمانڈ کے تحت یہ تقریب ہر سال آپریشنل سال کے کامیاب اختتام پر منعقد ہوتی ہے۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز نیوی کے مطابقچیف آف دی نیول […]
لاہور6جنوری(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سعودی عرب کے صوبہ حفر الباطن کے سابق گورنر شہزادہ منصورنے ملاقات کی،جس میں دو طرفہ تعلقات،باہمی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا-ملاقات میں پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع پر بھی گفتگو ہوئی- وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے انفراسٹرکچر، صحت، تعلیم اور مذہبی سیاحت کے شعبوں میں […]
لاڑکانہ 6جنوری(پی پی آئی) لاڑکانہ میں چوروں کی تلاش میں شہریوں نے کتوں سے مدد لینا شروع کردی ہے ۔ سیال برادری کے با اثر شخص کے گھر سے پانی کی موٹر چوری ہو گئی علاقہ پولیس کو اطلاع کی گئی لیکن نہ چور پکڑا گیانہ ہی پانی کی قیمتی موٹر برآمد ہوئی اس پرمالک مکان نے پولیس کو چھوڑ […]
سوات / مالم جبہ 6جنوری(پی پی آئی) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو سماجی و معاشی طورپربااختیار بنانا اور انہیں باوقار ملازمتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔سوات کے علاقے مالم جبہ میں نوجوانوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے نوجوانوں کی ہنرمندی […]
کراچی 6جنوری(پی پی آئی) منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات کے وزیر احسن اقبال نے قومی معیشت کے استحکام اور اسے خود کفیل بنانے کیلئے زرعی اور صنعتی شعبوں کی مکمل استعداد کار بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے پیر کے روز کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے برآمدی مصنوعات پر توجہ دیتے ہوئے […]
اسلام آباد6جنوری(پی پی آئی)چوتھی بین الاقوامی ہائیڈرو پاور کانفرنس جمعرات کواسلا م آباد میں ہوگی۔”انرجی اپ ڈیٹ“ پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ اور انٹرنیشنل ہائیڈرو پاور ایسوسی ایشن کے اشتراک سے کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ انٹرنیشنل ہائیڈرو پاور ایسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابقکانفرنس کے موقع پر انڈسٹری لیڈرز‘ پالیسی ساز اورعالمی ماہرین ایک جگہ جمع ہوں گے اور پاکستان […]
میرپورخاص 4 جنوری(پی پی آئی) منشیات فروشوں کی سرپرستی کرنے والے میرپورخاص عمرکوٹ تھر پارکر اضلاع کے 53 سے زائد افسران و اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے احکامات کے باوجود منشیات کی فروخت جاری ہے۔تمام پولیس افسران و اہلکاروں کی انکوائریاں ایس ایس پی بدین شیراز نظیر کے سپرد کی گئی تھی جس […]