کراچی 7 جنوری(پی پی آئی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کے ساتھ ایکتقریب کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا، تقریب میں معروف اداکار مصطفی قریشی، جواد عمر شریف، نیلو فر عباسی،شہنازرامزی، سمیت شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی، اس موقع پر محمود بھٹی نے اپنی زندگی کے بارے […]
Day: 7 January 2025
کراچی 7 جنوری(پی پی آئی) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدر جنید نقی نے کہا ہے کہ دنیا بھر اور خاص طور پر ترقی یافتہ ممالک کومتبادل توانائی نظام سمیت زمینی درجہ حرارت کو کم کرنے والے ترقیاتی منصوبے بنانے ہوں گے۔ماحولیاتی تحفظ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے آگاہی کی اشد ضرورت ہے، جس […]
کراچی 7 جنوری(پی پی آئی) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان کے مطابق سفاری پارک میں گزشتہ ماہ انتقال کر جانے والی ہتھنی سونیا کے پوسٹ مارٹم کی رپورٹ میں ہتھنی کے انتقال کی وجہ پھیپھڑوں کے ٹشوز اور ایبسسیس کے نمونے میں تنفسی بیماری اور اس کے باعث سیپسس پیدا ہونا بتائی گئی ہے، ہتھنی سونیا کے پوسٹ مارٹم کے […]
کراچی 7 جنوری(پی پی آئی) ترجمان بلاول بھٹو زرداری و میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے،بلاول بھٹو زرداری کی وفاقی کابینہ میں شمولیت کے حوالے سے وزیر اعظم شہبار شریف سے متوقع ملاقات […]
کوئٹہ، 07 جنوری (پی پی آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے منگل کے روز کہا ہے کہ صوبے کے صحت کے شعبے کی بحالی کی جارہی ہے تاکہ صوبے کے عوام کو صحت کی بہتر سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کی جاسکیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندس فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ایئر وائس (ریٹائرڈ) آفتاب حسین سے […]
کوئٹہ، 07 جنوری (پی پی آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے لہری قبرستان سے منگل کو ایک شخص کی لاش ملی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے لہری قبرستان سیٹلائٹ ٹاؤن سے نامعلوم شخص کی نعش ملی جسے تشدد کرکے قتل کیا گیا تھا۔ لاش کو ضابطے کی کارروائی اور شناخت کے لیے سنڈی مین پراونشل ہسپتال کوئٹہ کے مردہ خانے […]
اسلام آباد 07 جنوری (پی پی آئی) حکومت پاکستان نے مسلم ورلڈ لیگ کے تعاون سے لڑکیوں کی تعلیم کو آگے بڑھانے کے لیے شراکت داری کے لیے ایک جامع پلیٹ فارم کا آغاز کیاہے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اس اقدام کا مقصد حکومتی، اسلامی اور عالمی سول تنظیموں کے درمیان اتحاد قائم کرکے بین الاقوامی شراکت داری […]
خیرپور7 جنوری(پی پی آئی)خیرپور پولیس نے نیشنل ہائی وے پر اہم کاروائی کے دوران غیر معیاری و غیر رجسٹرڈ سگریٹ کی خرید و فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار کرلئے ان کے قبضہ سے کروڑوں روپے مالیت کے 59 کارٹن سگریٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سی آئی اے پولیس نے ہنگورجہ پولیس […]