نوشہرو فیروز8 جنوری(پی پی آئی) نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کے پاس ڈکیتی کی واردات میں مسلح افرادنے علی سوھو نامی تاجرسے 4 لاکھ نقد،موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے، شہریوں نے واردات کیخلاف احتجاج کیا، اور ایس ایس پی نوشہرو فیروز سینگار علی ملک سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا  پولیس کے مطابق وہ ڈکیتی واردات کی […]

لاڑکانہ8 جنوری(پی پی آئی) لاڑکانہ میں صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کی محفل منعقد ہوئی، جس میں خصوصی خطاب پیر شکیل احمد کاظمی نے کیا۔ اس محفل میں شہریوں اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر محفلِ قوالی کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں کراچی […]

 ٹھٹھہ، 08 جنوری (پی پی آئی) ٹھٹھہ میں پولیس نے علاقے میں بھارتی گٹکا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے سپلائی کرنے والے کو گرفتار کر کے ممنوعہ مادے کے 3500 پیکٹ قبضے میں لے لیے۔ کارروائی  گھارو پولیس نے کی۔ یہ کارروائی گھارو میں آری کیمپ لنک روڈ پر کی گئی، جہاں پولیس نے گٹکا پہنچانے کی کوشش […]

ٹھٹھہ، 08 جنوری (پی پی آئی) بدھ کو ٹھٹھہ کے قریب سڑک حادثے میں ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب کار نے نجی ٹی سی ایف سکول کے طالب علم کی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی۔ طالب علم کی شناخت وارث سمو کے نام سے ہوئی جس کی عمر 13 سال کے قریب […]

کراچی 8 جنوری(پی پی آئی) میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ 2025 کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کا سال ہوگا، عملی اقدامات سے ثابت کیا جائے گا کہ کراچی میں ترقیاتی کام جاری ہیں، پانی کی لائنیں توڑنے والے ہر دور میں ہوتے ہیں، ہمارے دور میں پانی کی لائنیں ڈالی جا رہی ہیں، جہاں کوتاہی ہوگی اس کی […]

کراچی 8 جنوری(پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ آج پاکستان اسٹاک ایکس چینج اپنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔وزیراعظم کے دورہ سے اسٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحا ن مزید بڑھے گا۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی تقریب میں کیا۔ پاکستا ن اسٹاک ایکس […]

لاہور8 جنوری(پی پی آئی)  وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز ہر گزرتے دن کے ساتھ مقبول اور طاقتور ہورہی ہیں۔ جو لوگ انکی کی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کرسکتے وہ ان پر کیچڑ اچھالنے میں لگے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز قوم کے بچوں کو الیکٹرک بائیکس اور سکالرشپ دے رہی ہیں، اور طلبہ و طالبات […]

اسلام آبا 8 جنوری(پی پی آئی)۔ فاطمہ فرٹیلائزر نے چھٹا کسان ڈے منایاجس میں پالیسی سازوں، اسٹیک ہولڈرز اور کسانوں کو پاکستان کی معیشت میں زراعت کے اہم کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مدعوکیا گیا۔ اس تقریب میں نہ صرف کسان ڈے کاملک بھر کے کسانوں کی فلاح و بہبود اور انکی پہچان کو اجاگر کرنے والے […]