ٹھٹھہ 09جنوری (پی پی آئی)دھابیجی کے قریب دو مختلف حادثات میں ایک خاتون سمیت چار افراد جانبحق ہلاک ہونے والوں میں دولہا اور اسکی والدہ  بھی شامل ہیں۔ دھابیجی مین قومی شاہرہ پر دو کاروں میں خوفناک تصادم ہوگیا نتیجے میں کاروں میں آگ لگ گئی جسکے  باعث ٹھٹھہ کے مشہور ٹھکیدار کاکا شبیر میمن کی بہن یاسمین  اسکا بیٹا […]

لاہور09جنوری (پی پی آئی) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ حسان نیازی کا جرم صرف فوج کی پینٹ لہرانا نہیں بلکہ اسکا پورا ٹریک ریکارڈ ایساہیہے۔حسان نیازی اپنے ماموں کے نقشے قدم پر چلنے کی وجہ سے اس حال میں ہے۔حسان نیازی کا ماموں ہمیشہ سے تشدد، دہشتگردی اور فساد کو پرموٹ کرتا رہا ہے۔اس […]

کراچی09جنوری (پی پی آئی) معروف روحانی شخصیت اورجماعت قاسمیہ فیروزیہ اہلسنت کے سربراہ پیرسید فیروز شاہ قاسمی انتقال کر گئے۔جماعت اہلسنت کے اعلامیہ کے مطابق پیرسید فیروز شاہ قاسمی گزشتہ 64سال سے روحانیت کا درس دے رہے تھے۔ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ بخاری مسجد گلستان جوہر میں اور تدفین پہلوان گوٹھ قبرستان میں کی جائے گی  فیروز شاہ […]

کراچی09جنوری (پی پی آئی)بلدیہ حب ریور روڈ شارجہ مال کے قریب ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔چھیپا  ٹرسٹ کے مطابق ہلاک شدگان کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیاجاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت 30سالہ محمد اکبر ولد شیر محمد عمر اور28سالہ جمیل ولد فیض محمد عمر کے ناموں سے ہوئی ہے۔

کوئٹہ، 09 جنوری (پی پی آئی) جھل مگسی کے علاقے بریجہ میں جمعرات کو ایم ایٹ روڈ پر کوچ اور ویگن کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے جھل مگسی کے علاقے بریجہ میں ایم ایٹ روڈ پر ویگن مسافر کوچ سے ٹکرا گئی جس کے […]

کراچی09جنوری (پی پی آئی) وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جام صادق پل کو دسمبر 2025 میں مکمل ہونا ہے لیکن موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے کوشش کر رہے ہیں کہ پل مقررہ وقت سے 8 ماہ پہلے مکمل کیا جائے۔دو دن بعد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملیر ایکسپریس وے کا […]

کراچی09جنوری (پی پی آئی)آرٹس کونسل آف پاکستان کی جانب سے معروف تھیٹر کے پروڈیوسر اور کاروباری شخصیت ایم صدیق راجہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد حسینہ معین ہال میں کیا گیا۔آرٹس کونسل آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق تقریب میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، ذاکر مستانہ،آفتاب کامدار، نعمان خان، جمال صدیقی, الیاس ندیم،سپناغزل، سہیل عباسی، نظر […]

کوئٹہ، 09 جنوری (پی پی آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما و رکن بلوچستان صوبائی اسمبلی خیر جان بلوچ نے جمعرات کے روز ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائیوں سے صوبے کے عوام خوفزدہ نہیں ہوسکتے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت […]