جام شورو 11جنوری(پی پی آئی)مسافر کوچ کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایدھی ٹرسٹ کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے جامشورو سندھ الاجی کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، جس پر سوار دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ مسافر کوچ […]

حیدرآباد 11جنوری(پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے ترجمان سینیٹر عاجز دھامرہ نے وفاقی وزیر احسن اقبال کے بیان کی  مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر کا یہ کہنا کہ نئی کینالوں سے سندھ کے پانی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ سندھ کے حصے کا پانی تو ارسا کے قانون کے مطابق تقسم ہو چکا […]

کراچی 11جنوری(پی پی آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چھ رویہ ملیر ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح کردیا ہے، بلاول نے ایکسپریس وے کا معائنہ بھی کیا، ملیر ایکسپریس وے کا نام تبدیل کرکے ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے رکھا گیا ہے جو قومی شاہراہ تک بلاتعطل رسائی فراہم کرے گا۔پہلے مرحلے میں ہفتہ […]

اسلام آباد 11جنوری(پی پی آئی) پاکستان میں 17 اضلاع سے پولیو وائرس کے پازیٹو سیوریج سیمپلز کی تصدیق ہوئی ہے جس سے وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔  پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے وزارتِ صحت کو پولیو پازیٹو سیوریج سیمپلز کی ٹیکنیکل رپورٹ موصول ہو گئی ہے جس کے […]

کراچی 11جنوری(پی پی آئی)  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شاہراہ شہید ذوالفقار علی بھٹو محض ایک منصوبہ نہیں بلکہ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی عملی جدوجہد ہے جنھوں نے 95-1994 میں لیاری اور ملیر ایکسپریس ویز متعارف کرانے کیلئے اپنے وژن کے تحت کراچی پیکیج کا اعلان کیا جس کا مقصد کراچی کی بڑھتی […]

لاہور11جنوری(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کا پہلا”پنجاب دھی رانی پروگرام“ لانچ کر دیا-لاہور کے بہترین میرج ہال میں 51- اجتماعی شادیوں سے آغاز کردیاگیا-نوبیاہتا جوڑوں میں پانچ کرسچن دولہا دلہن اور ایک سپیشل جوڑا بھی شامل تھا -وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تقریب میں موجود نوبیاہتا جوڑوں کوفرداً فرداً مبارکباد دی- انہوں نے دلہنوں […]

لاہور 11جنوری(پی پی آئی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو نئی پہچان دی، بانی فتنہ پارٹی کا کوئی فون تک نہیں سنتا تھا۔ اڈیالہ جیل سے فتنہ خان نے فائنل کال دی وہ مس کال ثابت ہوئی۔ سول نافرمانی کی کال کے باوجود ترسیلات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، اوورسیز پاکستانیوں نے تین […]

مظفرآباد11جنوری(پی پی آئی)سابق وزیر سیاحت و ٹرانسپورٹ محمد طاہر کھوکھر نے مظلوم کشمیریوں اور فلسطینی عوام کے حقوق کے حوالے سے اپنی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں خطوں میں ہونے والی ظلم و زیادتیوں کا سدباب عالمی برادری کی ذمہ داری ہے اس وقت فلسطین اورکشمیر خون میں ڈوبے ہوئے ہیں ان کو شہید کیا […]