اسلام آباد(پی پی آئی)نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ وہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھاتی رہیں گی۔وہ آج (اتوارکو)اسلام آباد میں مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم چیلنجز اور مواقع کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب […]

 لاہور(پی پی آئی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ حکومت عازمین حج کیلئے عمدہ انتظامات کررہی ہے۔انہوں نے آج(اتوار کو) لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور نجی حج آپریٹرز دونوں سعودی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں انتظامات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی شناخت ہم سب کے […]

 اسلام آباد (پی پی آئی) مسلمان معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم پر بین الاقوامی کانفرنس وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد اعلامیہ کی منظوری کے ساتھ ختم ہو گئی، جس میں لڑکیوں کو تعلیم کی فراہمی میں بڑی مشکلات کے حل کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مسلمان معاشروں میں لڑکیوں کی […]

 اسلام آباد (پی پی آئی) سینٹ کے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی نے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے آگے بڑھنے کیلئے جامع حکمت عملی اختیار کرنے پر زور دیا ہے۔انہوں نے آج(اتوار کو) اسلام آباد میں ”مسلم معاشروں میں تعلیم، چیلنجز اور مواقع” کے موضوع پر دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

گلگت(پی پی آئی) فرنٹیئرورکس آرگنائزیشن نے گلگت بلتستان کے ناہموار پہاڑی علاقے میں سفری مشکلات پرقابوپانے کی غرض سے جگلوٹ سکردو روڈ کی تعمیر مکمل کرلی ہے۔2017ء میں جگلوٹ سکردو کی سڑک کا منصوبہ ایف ڈبلیو او کودیاگیا تھا۔ ایف ڈبلیو او نے اس چیلنج کو قبول کرتے ہوئے اپنی بے مثال مہارت سے یہ منصوبہ کامیابی سے مکمل کیا۔ایک […]

کراچی (پی پی آئی) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کو رحم کی درخواست پر دس لاکھ سے زائد افراد نے آن لائن دستخط کردیئے ہیں جس میں ہرگھنٹے بعد ہزاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عافیہ موومنٹ کی رہنما اور ملک کی معروف نیورو فزیشن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے […]

کراچی (پی پی آئی) پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ و سابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے عادل ہاؤس پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا پیپلزپارٹی 17 سالوں سے سندھ کے وسائل کو لوٹ رہی ہے پیپلزپارٹی نے عوام سے بنیادی سہولیات تک چھین رکھی ہیں اقتدار کی لالچ میں پیپلزپارٹی نے […]

ٓاسلام آباد (پی پی آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کے الزامات مسترد کر دیئے۔خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ الزامات بے بنیاد، من گھڑت اور پاکستان پر ملبہ ڈالنے کی کوشش ہے، افغانستان 2024 میں داعش کی بھرتیوں اور سہولت کاری کا مرکز رہا۔انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد گروپوں […]