کوئٹہ14جنوری (پی پی آئی) کوئٹہ کے ایم ڈی کیٹ طلبہ نے مطالبہ کیا ہے کہ ان کا امتحان دوبارہ لیا جائے یا انہیں اضافی نمبر دیے جائیں، جیسا کہ اسلام آباد میں ایم ڈی کیٹ امتحان دینے والے طلبہ کو دیے گئے تھے۔یہ مطالبہ غفران مندوخیل اور دیگر ایم ڈی کیٹ طلبہ نے کوئٹہ پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس […]

لاہور14جنوری (پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے ملاقات کی۔ دوطرفہ تعلقات، تجارتی روابط، ثقافتی تبادلوں، اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آذربائجان کے سفیر کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورے کی دعوت قبول کرلی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری […]

اسلام آباد14جنوری (پی پی آئی)پاک بحریہ کے نئے جہاز یمامہ نے رومانیہ سے پاکستان کے لیے پہلے سفر کیدوران ترکیہ کے گولچک اور اکساز نیول بیسز کا دورہ کیا اور ترک بحریہ کی مشق ماوی وطن (MAVI VATAN-25) میں حصہ لیا۔ قبل ازیں؛ جہاز کی بندرگاہ آمد پر پاکستان کے نیول اتاشی کے ہمراہ ترک بحری افواج کے نمائندوں نے […]

مظفرآباد14جنوری (پی پی آئی)صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری سے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا نے ایوان صدر مظفرآباد میں الوداعی ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی خدمات کو سراہا اور بہترین کارکردگی پر خراج تحسین […]

 نوشہرو فیروز14جنوری (پی پی آئی) نوشہرو فیروز کے نواحی گاؤں یوسف بھنبھرو میں کارو کاری الزام میں نوجوان انیس بھنبھرو ولد محمد قابل بھنبھرو اور مسمات عزت خاتون کو چھریوں کے وار کرکے زخمی کر دیاگیا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر انیس بھنبھرو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، پولیس کے مطابق نعش ضروری […]

کراچی14جنوری (پی پی آئی)پاکستان کے بڑے کمرشل بینک، بینک الفلاح نے 2022 کے سیلاب سے متاثرہ طبقات کی بحالی کیلئے  177 ملین روپے کی اضافی  مالی امداد کے ساتھ سیٹیزن فاؤنڈیشن (ٹی سی ایف) کو اس کے فلڈ ریلیف پروگرام کے تحت مالی معاونت میں توسیع کی۔ مالی  تعاون کا مقصد سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی دوبارہ تعمیر اور تعلیم، […]

کراچی14جنوری (پی پی آئی)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا تھا کے ایم سی ہمارے پاس ہوگی تو وسائل عوام کی بہتری پر خرچ ہوں گے، ٹاؤنز کی طرف سے کے ایم سی کی پارکنگ سائٹس پر قبضے کے خلاف ایف آئی آر کٹوانا چاہتا ہوں، ہم اربوں روپے لگا کر سڑکیں بنا رہے […]

شہدادکوٹ 14جنوری (پی پی آئی)شہدادکوٹ میں خضدار چوک پر نامعلوم مسلح ملزمان نے آٹوشاپ کے مالک  جہانگیر کمبوہ پر فائرنگ کرکے اسے زخمی کردیا  اور فرار ہوگئے، فائرنگ  سے زخمی جہانگیر کمبوہ  کولاڑکانہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ واقعہ کے خلاف متاثرہ شخص کے ورثا سمیت دیگر دکانداروں  نیخضدار چوک پر احتجاج کیا اور دھرنا دے کر ٹائر نذر آتش کئے […]