کراچی یکم فروری (پی پی آئی)کراچی انتظامیہ نے انسداد پولیو کی کوششوں کو موثر بنانے کے لئے انکار کرنے والے والدین سے براہ راست رابطہ کی مہم شروع کی ہے۔ تاکہ اس با ت کو یقینی بنایا جا سکے کہ تاکہ انسداد پولیو کی کوششوں میں والدین کی مدد حاصل ہو اور کوئی بچہ پولیو کے قطرے سے محروم نہ […]
Day: 1 February 2025
کراچی یکم فروری (پی پی آئی)مشیر ربانی میموریل فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے روز چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔لائنزاورسلطانز نے ایک ایک جبکہ اسپارٹنز نے اپنے دونوں میچز جیت لئے،بلاول اور ایان نے ہیٹ ٹرکس بنائیں۔کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس کے ایرینا میں ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ اسپارٹنز اور گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا گیا جس میں اسپارٹنز […]
کراچی یکم فروری (پی پی آئی) ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹ انسٹی ٹیوشن نے ماہ جنوری 2025 کی پنشن ادائیگی کیلئے بینک الفلاح کو 4 ارب 83 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد کا فنڈ جاری کردیا ہے۔سابق ڈائریکٹر تعلقات عامہ اسرار ایوبی کے مطابق پیر3 فروری سے پنشن تقسیم ہوگی اورملک بھرکے4لاکھ28ہزار 858 پنشنرز مستفید ہوں گے۔
کراچی یکم فروری (پی پی آئی)کینیا کے ڈپٹی ہائی کمشنر ڈینیئل نگانڈا نے کینیا اور پاکستان کے درمیان تجارتی رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کینیا کا مشن دونوں ممالک کے درمیان تجارت و سرمایہ کاری کے تعلقات کے تمام امکانات کو کھولنے کے لیے حکومت اور نجی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل […]
کراچی یکم فروری (پی پی آئی) پاک بحریہ کا چوتھا آف شور پٹرول ویسل پی این ایس یمامہ کراچی پہنچ گیا۔ جہاز کی کراچی آمد پر پی این ڈاکیارڈ میں شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ کمانڈر پاکستان فلِیٹ ریئر ایڈمرل عبد المنیب اس موقع پر مہمان خصوصی تھے۔ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز (نیوی)کے مطابقتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر […]
ٹھٹھہ یکم فروری (پی پی آئی)کے الیکٹرک کی جانب سے 13 پی ایم ٹیز بند کرنے کے خلاف شہریوں نے ٹھٹھہ کراچی قومی شاہراہ پر دھرنا دیا۔ دھرنے کے باعث قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔شہریوں کا کہنا تھا کہ کے الیکٹرک بغیر کسی جواز کے 13 پی ایم ٹیز […]
تلہاریکم فروری (پی پی آئی)تلہار میں بدین روڈ پر عمار شادی ہال کے سامنے تیز رفتار کرولا کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل پرسوار تلہار کے وارڈ نمبر 6 کا رہائشی 14 سالہ طالب علم عذیب ولد اکبر کچھی موقع پر ہی ہلاک، جبکہ 10 سالا ارسلان کچھی شدید زخمی ہوگیا، اسے فوری طور پر تعلقہ اسپتال تلہارلے جایا گیا، […]
کراچی یکم فروری (پی پی آئی) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی سابق وزیر سماجی بہبود و نسواں فرزانہ یعقوب نے کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں میں امید باقی ہے تب تک کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ وہ نا امید ہو۔کشمیریوں کو پاکستان کی ہمدردی نہیں بلکہ عملی کردار چاہیے۔ آزاد کشمیر کی ذمہ داری ہے […]