ملتان(پی پی آئی) ایل پی جی ٹینکر دھماکے کے نتیجے میں جھلسنے والے مزید تین زخمی دم توڑ گئے۔دھماکے میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 18 ہوگئی، اس وقت برن یونٹ میں 17 زخمی زیر علاج ہیں جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔واضح رہے کہ صوبہ پنجاب کے جنوبی ضلع ملتان میں لیکوئڈ پٹرولیم گیس (ایل پی […]
Day: 2 February 2025
کراچی (پی پی آئی) جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ چولستان کینال کالا باغ ڈیم سے بھی زیادہ خطرناک ہے جوسندھ کے عوام کو قبول نہیں ہے۔سندھ کی آباد زمینوں کو بنجر اور دوسرے صوبے کی غیر آباد زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہ غیر قانونی اور سراسر ظلم ہے۔ ان خیالات کا اظہار […]
کنڈیارو(پی پی آئی) تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ قومی شاہراہ پر جام گوٹھ کے مقام پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار 2 افراد موقع پر دم توڑ گئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں […]
چارسدہ(پی پی آئی) اے این پی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ہمیں 12سال حکومت سے باہر رکھا، ہمیں کمزور کرنے والے ناکام ہو ئے ہیں۔چارسدہ میں باچا خان اور ولی خان کی برسی کے موقع پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ 1948 میں بابڑہ کے مقام پر ہمارے […]
اسلام آباد(پی پی آئی)منصوبہ بندی و ترقی کے وزیراحسن اقبال نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی کشمیریوں سے ملاقات کی اور حکومت کے ترقیاتی پروگرام اڑان پاکستان کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ ترقی کو یقینی بنانے کے لیے اڑان پاکستان پروگرام ایک طویل مدت اور پائیدار حکمت عملی اپنا رہا ہے۔چین کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے زور […]
تلہار(پی پی آئی)تلہار شہر میں بدین روڈ پر عمار شادی ہال کے سامنے تیز رفتار کرولا کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 14 سالہ عذیب ولد اکبر کچھی موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، جبکہ 10 سالہ ارسلان کچھی شدید زخمی ہوگیا۔زخمی ارسلان کو فوری طور پر تعلقہ اسپتال تلہار لایا گیا، جہاں ابتدائی طبی امداد کے […]
خیرپور (پی پی آئی) ڈپٹی کمشنر خیرپور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خیرپور اور سندھ فوڈ اتھارٹی کی مشترکہ کارروائی میں تین خطرناک اور غیر معیاری کھلے تیل کے ڈپو سیل کر دیے گئے اور 60 ہزار لیٹر سے زائد تیل ضبط کیا گیا۔ اس کارروائی کی قیادت اسسٹنٹ کمشنر ارسلان حیدر پھلپوٹو، اسسٹنٹ مختیارکار شیراز حسین پھلپوٹو، سندھ فوڈ […]
لاہور (پی پی آئی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے جب تک فضا صاف وسازگار نہیں ہوجاتی، سکھ کا سانس نہیں لیں گے، آخر یہ ہماری نسلوں کی بقا کا مسئلہ ہے۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں صاف اور سرسبز پنجاب کے وژن کے تحت ماحولیاتی تحفظ کے بڑے […]