کراچی6فروری (پی پی آئی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اعلان کیا ہے کہ جوڑیا بازار اور کپڑا مارکیٹ میں سڑکوں کی تعمیر و بحالی اور سیوریج لائنوں کی تبدیلی کے لیے ماسٹر پلان تیار کیا جا رہا ہے۔ اس منصوبے میں روایتی سڑک سازی کے ساتھ ساتھ اعلیٰ معیار کے پیورز کی سڑکیں شامل کی جائیں گی تاکہ ان اہم تجارتی […]
Day: 6 February 2025
کراچی6فروری (پی پی آئی)پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے چیف آرگنائزر طارق چاندی والا نے بے قابو ڈمپرکے حادثے میں ہونے والی ہلاکتوں پر دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دن کے اوقات میں ہیوی ڈمپرز شہر بھر میں دندناتے پھرتے ہیں۔ ٹریفک پولیس و پولیس محض تماشائی بن چکی ہے۔ فوری نوٹس نہ لیا گیا […]
میر پور خاص6فروری (پی پی آئی) میر پور خاص پولیس نے ایک کامیاب کاروائی میں ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت 3ملزمان کو گرفتار کرلیا جن کے نام عبدالرافع، عبدالریحاناور محمد بلال بتائے گئے ہیں ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے بھانسگھ آباد مدو شاہ والی گلی میں 30 جنوری کو اسلحے کے زور پر محمد اشرف کی ایزی لوڈ […]
کراچی6فروری (پی پی آئی) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور قونصلیٹ جنرل اسلامی جمہوریہ ایران کراچی کے مشترکہ تعاون سے ایرانی آرٹسٹ پرویز عابد کے فن پاروں کی نمائش کا انعقاد جمعہ 7فروری 2025سہ پہر3بجے، احمد پرویز آرٹ گیلری، احمد شاہ بلڈنگ میں کیا جائے گا جس کا افتتاح مہمانِ خصوصی صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی صدر آرٹس کونسل محمد […]
کراچی6فروری (پی پی آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہر قائد میں دہشت گردی کے بعد ٹریفک گردی شروع ہوگئی ہے۔شہر کی سڑکوں پر خونی ڈمپر لوگوں کا قتل کررہے ہیں۔ مجھے مجبور نہ کریں کہ ان ڈمپر کے سامنے کھڑا ہوجاوں اور اگر لوگ مجبور ہوگئے تو وہ سڑکوں پر ان ڈمپر کو چلنے نہیں دیں گے۔ […]
کراچی6فروری (پی پی آئی)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کی مختلف سڑکوں اور شاہراہوں پر خلاف ضابطہ ہیوی ٹریفک چلنے کے باعث ہونے والے حادثات اور شہریوں کی قیمتی جانوں کے ضیاع پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک پولیس سمیت تمام متعلقہ اداروں کے ذریعے صورتحال کو ٹھیک کرنے کے لئے ہرممکن اقدامات پر زور دیا ہے، […]
کوئٹہ، 06 فروری (پی پی آئی) صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے جمعرات کو کہا کہ بلوچستان اور کے پی کے کے درمیان مسافر کوچ سروس کی بحالی کے لیے ٹرانسپورٹرز سے بات چیت جاری ہے اور وفاقی حکومت سے متعلقہ ٹرانسپورٹرز کے چند مطالبات وفاقی حکومت کے متعلقہ حکام کے ساتھ اٹھائے جائیں گے۔ ایک بیان میں، انہوں […]
اسلام آباد، 6 فروری 2025 (پی پی آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ نجکاری کے عمل کو تیز کرکے مقررہ وقت کے اندر مکمل کیا جائے تاکہ شفافیت اور مؤثریت کو یقینی بنایا جا سکے۔ یہ ہدایت اسلام آباد میں جمعرات کو ٹاسک مینجمنٹ سسٹم پر ایک جائزہ اجلاس کے دوران جاری کی گئی۔وزیر اعظم […]