کراچی،یکم مارچ (پی پی آئی)”وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر تمام مسلم امہ کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک مسلمانوں کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ ہمیں صبر، ہمدردی، اخوت اور اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کا درس دیتا […]
Day: 1 March 2025
کراچی،یکم مارچ (پی پی آئی)سابق گورنر سندھ اور ایم پی پی کے سربراہ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے امت مسلمہ، خصوصاً پاکستان میں رہنے والے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے اس بابرکت مہینے میں عبادات کے ذریعے پاکستان کی ترقی، خوشحالی، اور استحکام کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی۔”ڈاکٹر عشرت العباد خان نے […]
کراچی،یکم مارچ (پی پی آئی) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) نے ایک منفرد ڈیجیٹل خواندگی پروگرام کی شروعات کی ہے جو پسماندہ نوجوانوں کو جدید مہارتوں سے لیس کر کے ان کی زندگیوں میں تبدیلی کا سبب بن رہا ہے۔ اس اقدام کے تحت نوجوانوں کو بین الاقوامی تنظیموں میں آن لائن ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں۔”یہ 16 ہفتوں […]
کراچی،یکم مارچ (پی پی آئی)گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ صوبہ سے منشیات کے خاتمہ کے لئے گورنر ہاوس میں شکایتی سیل بنا رہے ہیں۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط لکھوں گا کہ وہ ملزمان کو ریلیف دینے والے جج کے خلاف ایکشن لیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]
نوشہرو فیروز،یکم مارچ (پی پی آئی)ضلع نوشہرو فیروز میں مختلف واقعات و حادثات کے دوران ایک عورت سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ سود خوروں کے تقاضوں سے تنگ اقدام خود کشی کے مرتکب نوجوان کو لوگوں نے بچا لیا۔تفصیلات کے مطابق گاؤں ٹپال ماچھی میں بجلی کے پنکھے سے کرنٹ لگنے کے باعث دو بچوں کی ماں مسماۃ حمیرا […]
میرپورخاص،یکم مارچ (پی پی آئی)”میرپورخاص کا 23 سالہ نوجوان حارث شیخ کراچی کی سڑکوں پر حادثے کا شکار ہو گیا۔ حارث شیخ، جو داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کراچی کا طالب علم تھا، تیز رفتار ٹینکر کی زد میں آ کر جان بحق ہو گیا۔حارث شیخ میرپورخاص کے پرائمری اسکول ماسٹر سلیم شیخ کا بیٹا تھا۔ حادثہ کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ […]
حیدرآباد، یکم مارچ (پی پی آئی) حکومت سندھ کے محکمہ توانائی کی جانب سے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ کے تحت سولر ہوم سسٹم کی تقسیم کی ایک تقریب منعقد کی گئی۔”پہلے مرحلے میں، ٹنڈو جام تعلقہ دیہی حیدرآباد کے 100 افراد کو بینظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سولر ہوم سسٹم دیے گئے۔ تقریب میں سندھ کے سینئر وزیر […]
کراچی،یکم مارچ (پی پی آئی) ای او بی آئی نے بینک الفلاح کو ماہ فروری 2025 کی پنشن کی تقسیم کے لیے 4 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیے ہیں۔ یہ اقدام ملک بھر میں 430,010 ای او بی آئی پنشنرز تک پنشن کی بروقت ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔”بینک الفلاح […]