کراچی،8مارچ (پی پی آئی)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ آئین، قانون اور معاشرتی اقدار کے دائرے میں رہتے ہوئے احتجاج اور مارچ ہر فرد کا حق ہے، جسے سلب نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو جنگی حالات میں پیش کی گئی قربانیوں اور جدوجہد سے سیکھنا چاہیے، فلسطین، لبنان […]
Day: 8 March 2025
کراچی،8مارچ (پی پی آئی)ناجائز منافع خوروں کے خلاف کراچی انتظامیہ کی مہم جاری ہے، جس کے تحت سرکاری نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کی اشیا موقع پر سرکاری نرخوں پر نیلام کی جا رہی ہیں۔ کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت دی ہے کہ گراں فروشوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے شہریوں کو […]
ساہی وال،8مارچ (پی پی آئی)وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور اسپتال میں فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ایمرجنسی، او پی ڈی، میڈیکل وارڈ، فارمیسی، ڈائیلسز سینٹر اور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا معائنہ کیا۔، دورے کے دوران صوبائی وزیر صحت کو اسپتال میں علاج معالجے کی […]
جدہ،8مارچ (پی پی آئی) نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے تازہ ترین جغرافیائی سیاسی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔نیوز ڈیسک کے […]
راولپنڈی،8مارچ (پی پی آئی) پنجاب آرٹس کونسل راولپنڈی میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پوسٹر نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کے حقوق، جدوجہد اور معاشرتی ترقی میں ان کے کردار کو اجاگر کیا گیا۔ نمائش میں مختلف موضوعات پر مشتمل فن پارے پیش کیے گئے، جن میں خواتین کی خودمختاری، تعلیم، مساوی حقوق اور خواتین […]
اسلام آباد،8مارچ (پی پی آئی) صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین ہمارے معاشرے کی معمار اور گھروں کا ستون ہیں، جو مستقبل کو سنوارنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ خواتین کی تعلیم، صحت اور معاشی آزادی پر خصوصی توجہ دیے بغیر ترقی ممکن نہیں۔یہ بات صدر آزاد کشمیر نے […]
کراچی،8مارچ (پی پی آئی)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا چاہیے، ایم کیو ایم پاکستان اور جماعت اسلامی کو دعوت دی جاتی ہے کہ وہ ساتھ مل کر شہر کی ترقی کے لیے اقدامات کریں۔ ماڑی پور میں 164 ملین روپے کی لاگت […]
کراچی،8مارچ (پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی روشنیاں بحال کی جائیں گی اور شہر میں روزگار کے مواقع میں اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں پچاس ہزار نوجوان جدید آئی ٹی کورسز مفت کر رہے ہیں جبکہ مستحق افراد میں راشن بیگز اور نوجوانوں کو لیپ ٹاپ فراہم […]