کراچی،15مارچ (پی پی آئی)سندھ کے سینئر وزیر برائے ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے یلو لائن بی آر ٹی کے جاری تعمیراتی کام کا دورہ کیا اور منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ یہ منصوبہ ستمبر 2025 کے بجائے مئی 2025 میں مکمل کر لیا جائے گا۔دورے کے دوران محکمہ ٹرانسپورٹ کے سیکریٹری، پروجیکٹ ڈائریکٹر، […]

کراچی،15مارچ (پی پی آئی)پولیس کے اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) اور کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی اے) نے شہر میں موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان سے ٹیمپر شدہ موٹر سائیکلیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق ملزمان کی شناخت پرویز بلال، شاہ رق اور رضوان کے ناموں […]

کراچی،15مارچ (پی پی آئی)سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صدر احمد عظیم علوی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آن لائن آئی آر آئی ایس سسٹم میں تبدیلیوں کے باعث تاجروں کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان مسائل کے نتیجے میں ٹیکس دہندگان بروقت سیلز ٹیکس ریٹرن […]

کراچی،15مارچ (پی پی آئی)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اتحادِ رمضان کے تحت گورنر ہاؤس میں منعقدہ افطار ڈنر سے خطاب میں کہا کہ افواج پاکستان ملک و قوم کی حفاظت کے لیے ہر لمحہ تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوجی قیادت نہ صرف سرحدوں کا دفاع کر رہی ہے بلکہ ملک کی معیشت کی بہتری کے لیے بھی […]

عمرکوٹ،15مارچ (پی پی آئی)عمرکوٹ: ریجنل الیکشن کمشنر میرپورخاص امتیاز علی کلھوڑو اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر عمرکوٹ سید طیب زوار بخاری نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نوید الرحمان لاڑک اور ریٹرننگ آفیسر رجب علی سٹھیو کو الیکشن قوانین اور ضابطوں سے متعلق تربیت دی۔اس موقع پر این اے 213 عمرکوٹ کے ضمنی انتخاب کے ڈی آر او، آر او اور مانیٹرنگ ٹیم […]

اوکاڑہ،15مارچ (پی پی آئی)ضلع اوکاڑہ میں ہیلتھ ملازمین نے نجکاری کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی جس میں ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کا آغاز ڈسٹرکٹ ہسپتال اوکاڑہ سے ہوا اور پریس کلب تک پہنچی۔مقررین نے کہا کہ حکومت پنجاب ملازمین کو نکالنے کے لیے نجکاری جیسے اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے […]

اسلام آباد،15مارچ (پی پی آئی)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں مذاہب کے احترام کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف غلط فہمیوں اور منفی پروپیگنڈے کی وجہ سے چیلنجز درپیش ہیں۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا […]

اسلام آباد،15مارچ (پی پی آئی)ضلع ملیر پولیس کراچی: تھانہ ابرہیم حیدری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے دوران گشت الیاس گوٹھ کے قریب دو مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا، تاہم انہوں نے فرار ہونے کی کوشش کی، جسے ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے […]