اسلام آباد 17مارچ(پی پی آئی) حکومت کی جانب سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان شہری کارڈ (اے سی سی) ہولڈرز کے پاس پاکستان چھوڑنے کے لیے صرف سولہ دن باقی ہیں۔حکام نے یہ الٹی میٹم جاری کیا ہے، جس میں 31 مارچ تک عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ انسانی بنیادوں […]
Day: 17 March 2025
اسلام آباد 17مارچ(پی پی آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث ججا گینگ کے بدنام زمانہ لیڈر عثمان ججا کو پکڑنے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اور انٹیلی جنس بیورو کی تعریف کی ہے۔ ایجنسی کے حکام کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے انہیں انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت دی۔ […]
کوئٹہ، 17 مارچ 2025 (پی پی آئی) کوئٹہ سے پشاور اور کوئٹہ سے کراچی تک ریل سروس چھٹے روز بھی معطل رہی۔ پیر کو ریلوے حکام کے مطابق پاک ریلوے کے اعلیٰ حکام نے ضروری مرمت کے لیے جعفر ایکسپریس کے خراب انجن اور بوگوں کو لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے حکام نے مزید بتایا کہ مشکاف اور […]
کراچی 17مارچ(پی پی آئی) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے عید الفطر پر اضافی کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹرانسپورٹ حکام کو کرایہ کنٹرول کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور عید الفطر کے موقع پر زائد کرایہ وصول […]
کراچی 17مارچ(پی پی آئی) ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) میں ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل محمد شمریز کی زیر صدارت ہونے والی سیکیورٹی کانفرنس میں کراچی شہر کے امن و امان کی مجموعی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کے دوران یومِ علی، رمضان کے آخری […]
کراچی 17مارچ(پی پی آئی) گلشن اقبال ضیا کالونی میں پولیس کی بروقت کارروائی کے باعث پکوان ہاؤس کو لٹنے سے بچا لیا گیا۔ پولیس نے ایک ڈاکو کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر کارروائی کی اور گرفتار ملزم سے اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد […]
اسلام آباد 17مارچ(پی پی آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہا۔
کراچی 17مارچ(پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان دفاع، تجارت، تعلیم، اور توانائی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک روس مشترکہ مشقیں اور باہمی تعاون خطے میں امن کے لئے نہایت اہم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رشین […]