جعفر ایکسپریس کی ان بوگیوں کو، جو 11 مارچ کو حملے میں متاثر ہوئی تھیں، بدھ کو مرمت کے لیے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن منتقل کر دیا گیا۔ بوگیوں کی کھڑکیاں گولیوں کے نشانات کے ساتھ ٹوٹی ہوئی پائی گئیں۔مرمت کے بعد متاثرہ بوگیوں کو دوبارہ سفر کے لیے روانہ کیا جائے گا۔جعفر ایکسپریس کو 11 مارچ 2025 کو بولان کے […]

کراچی،19مارچ (پی پی آئی)گورنر ہاؤس کراچی میں اتحادِ رمضان کے تحت 17ویں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر قرعہ اندازی کے ذریعے پلاٹ، موٹر سائیکل اور عمرہ کے ٹکٹ کے خوش نصیبوں کا اعلان کیا گیا۔تقریب میں کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے افراد، جامعات، کالجز اور نجی تعلیمی […]

اسلام آباد،19مارچ (پی پی آئی) وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کے لیے 31 مارچ سے 2 اپریل تک سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ملک بھر میں سرکاری دفاتر اور دیگر ادارے ان تعطیلات کے مطابق بند رہیں گے۔عید الفطر کی تعطیلات کے اعلان […]

اسلام آباد،19مارچ (پی پی آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران یورپی یونین کی سفیر نے وفاقی وزیر کو یورپی یونین – پاکستان بزنس فورم سے خطاب کی […]

مظفرآباد،،19مارچ (پی پی آئی) سینئر ممبر (ایکٹنگ چیئر مین) وزیراعظم معائنہ و عملدرآمد کمیشن ندیم اقبال قریشی نے معائنہ ٹیم کے ہمراہ وزیر اعظم ہاؤس کی مسجد عثمانیہ جلال آباد کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا۔  ندیم اقبال قریشی کے ساتھ ڈپٹی ڈائریکٹر سردار طاہر الطاف خان، انجینئر نوید رفیق (معاون) اور محمد توقیر خان (سٹینوگرافر) شامل […]

مظفرآباد،19مارچ (پی پی آئی)فوڈ اتھارٹی نے غیر رجسٹرڈ اشیا خوردونوش کے خلاف اپنی کاروائیاں تیز کر دی ہیں، جس کے تحت کوہالہ کے مقام پر بھاری مقدار میں غیر معیاری اور مضر صحت اشیاضبط کی گئیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشن – آزاد جموں و کشمیر کے بیان کے مطابق۔ اس کارروائی کے دوران جرمانے بھی عائد کیے گئے۔اس کارروائی کی […]

مظفرآباد،19مارچ (پی پی آئی)آزادکشمیر کے سیکرٹری زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسما چوہدری ا متیاز احمد نے ضلع مظفرآباد کے موضع ٹامی میں زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے محکمہ زراعت کے زیر اہتمام ایک باغ میں زیتون کے 200 پودوں کی تنصیب کی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز – آزاد جموں و کشمیر کے ایک بیان کے […]

قلات،19مارچ (پی پی آئی)کوئٹہ کراچی مرکزی شاہراہ بدھ کے روز قلات کے علاقے منگھوچر میں دو لاپتہ افراد فہیم اور خادم حسین کی بازیابی کے مطالبے پر بند رہی، جس کے باعث دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے، جنہوں نے شاہراہ پر احتجاجی دھرنا دیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ فہیم اور […]