فوڑو، چین، 20 مارچ 2025ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– چین کے صوبہ فوجیان کا دارالحکومت فوڑو ایک منفرد جغرافیائی ماحول اور 2200 سال پر محیط تاریخ کا حامل ہے۔ چونکہ یہ شہر زمانہ قدیم  میں “منڈو” (من علاقے (Min area) کا دارالحکومت) کے نام سے  شناخت کیا جاتا تھا، لہذا اس کی ثقافت “منڈو ثقافت”  کے نام سے پہچانی جاتی ہے۔ فوڑو خواتین کے […]

آکلینڈ،20مارچ (پی پی آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ جمعہ کو آکلینڈ کے ایڈن پارک میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ نے آکلینڈ میں تربیتی سیشن میں حصہ لیا، جہاں کھلاڑیوں نے 3 گھنٹے کوچز کی زیر نگرانی پریکٹس کی۔پریکٹس کے دوران کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بھرپور شرکت کی، جس میں […]

اسلام آباد،20مارچ (پی پی آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ کی صحت، زندگی اور وطن واپسی سے متعلق دائر آئینی پٹیشن 3139/2015 کی سماعت بروز جمعہ، 12 مارچ 2025 کو ہوگی۔ مسٹر جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان اس کیس کی سماعت کورٹ روم نمبر 5 میں کریں گے اور کیس کا سیریل نمبر 1 ہوگا۔سماعت کے بعد سینیٹر […]

مظفرآباد،20مارچ (پی پی آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے کہا ہے کہ ان کا مقصد آزاد کشمیر میں علاقائی اور قبیلوں کی سیاست کے خاتمے کے بعد مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے متحد ہو کر کوششیں کرنا ہے۔ انہوں نے آزاد کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں اور قائدین سے اپیل کی کہ وہ مسئلہ کشمیر […]

کراچی،20مارچ (پی پی آئی)آل کراچی تاجر اتحاد کے وفد نے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سے ملاقات کی اور عید کی خریداری کے دوران بازاروں میں ٹریفک کے انتظامات پر تبادلہ خیال کیا۔ وفد نے ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے کے لیے مختلف تجاویز پیش کیں۔ملاقات میں بازار کے علاقوں میں کیمپ لگانے اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کی تعیناتی […]

کراچی،20مارچ (پی پی آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کراچی کے مسائل پر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں شہر کے مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کے لیے مختلف اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی، وزیراعلیٰ کے معاون خاص وقار مہدی، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری […]

کوئٹہ،20مارچ (پی پی آئی)حکومت بلوچستان نے ضلع پشین کے چار لیویز اہلکاروں کو “شہید” قرار دے دیا ہے جنہیں یکم فروری 2025 کو درابن، ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈیوٹی کے دوران دہشت گردانہ حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔محکمہ داخلہ کی جانب سے 20 مارچ کو جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت بلوچستان نے ان اہلکاروں کو شہید کا […]

کراچی،20مارچ (پی پی آئی)دنیا بھر میں 21 مارچ کو عالمی یوم انسدادِ نسلی امتیاز منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد ہر سطح پر نسل پرستی اور برادری ازم کے خاتمے کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے۔نسلی امتیاز کے خلاف اس دن کو منانے کا مقصد معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دینا اور ہر قسم کی نسلی تفریق کو ختم […]