کراچی،5اپریل (پی پی آئی)پاکستان نیوی کے جہاز نے کمبائنڈ ٹاسک فورس کی حمایت میں صومالیہ کے مشرقی ساحل سے دور بحیرہ عرب میں انسداد بحری قزاقی گشت کا آغاز کیا، جس کی قیادت اس وقت پاکستان نیوی کر رہی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز (پاکستان نیوی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، پاکستان نیوی کی زیر قیادت […]

کراچی،5اپریل (پی پی آئی) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے شہر میں ٹریفک حادثات سے متاثرہ افراد کو 12 اپریل کو گورنر ہاؤس مدعو کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ متاثرین کو 80 گز کے پلاٹ فراہم کیے جائیں گے اور ان کے ساتھ آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔یہ بات […]

کوئٹہ، 5اپریل (پی پی آئی) کوئٹہ کے علاقے کلی نوحصار میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک لیویز کانسٹیبل کو مبینہ طور پر ایک پرانے قبائلی تنازع کی وجہ سے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے ہو گئے۔کانسٹیبل کی شناخت عبدالقدوس سمالانی ولد امین اللہ سمالانی کے طور پر ہوئی،جو کلی نوحصار کا رہائشی […]

کراچی، 5اپریل (پی پی آئی) پولیس نے ضلع غربی اور جنوبی میں مبینہ مقابلوں کے بعد چار ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مسروقہ مال اور اسلحہ برآمد کرلیا۔غربی کراچی کے علاقے علی میں تھانہ پاکستان بازار پولیس کا مسلح ڈاکوؤں سے مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلیے […]

کوئٹہ،05اپریل (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سینئر نائب صدر اور خلجی قبیلے کے سربراہ نواب سلمان خلجی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات میں مسلسل بگاڑ پیدا ہو رہا ہے، اور ان مسائل کا حل قبائل اور مخصوص سیاسی جماعتوں کے ذریعے ہی ممکن ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نواب سلمان خلجی نے کہا کہ […]

حیدر آباد،05اپریل (پی پی آئی)راہوکی تھانے کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلہ میں دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ ہفتہ کی شام پولیس نے ڈی ایس پی افتخار احمد برڑو اور ڈی ایس پی اسد چنا کی قیادت میں انتہائی مطلوب ڈکیت گروہ کے خلاف ناریجانی کے قریب چھاپہ مار کارروائی کی۔پولیس کی کارروائی کے دوران […]

مردان،05اپریل (پی پی آئی) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالواسع نے صوبے میں بڑھتی ہوئی بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، اغواء   برائے تاوان اور قتل وغارت کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے 20 اپریل کو پشاور میں امن مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مارچ میں جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم […]

تاشقند، 5اپریل (پی پی آئی) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی قیادت میں پارلیمانی وفد آج سے شروع ہونے والی بین الاقوامی پارلیمانی یونین کی 150 ویں سالگرہ کی اسمبلی کے لیے تاشقند، ازبکستان میں موجود ہے۔ اس دورے کے دوران، گیلانی نے ازبکستان کی مجلس اعلیٰ سینیٹ کی چیئرپرسن تنزیلہ ناربایوا کے ساتھ بات چیت کی۔بات چیت کا […]