کراچی، 17مئی (پی پی آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے غزہ پر اسرائیلی بمباری کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیتے ہوئے امریکہ کو اس خونی عمل کا سرپرست قرار دیا ہے اور عالمی برادری، خصوصاً مسلم حکمرانوں کی خاموشی پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے فوری طور پر رفاہ بارڈر کھولنے کا مطالبہ کیا […]
Day: 17 May 2025
کراچی، 17مئی (پی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے بھارتی جارحیت کے خلاف حاصل کی جانے والی فتح کا کریڈٹ متحد عوام، افواج پاکستان کی قیادت، بہادر ہوابازوں اور سپاہیوں کو دیا ہے۔ انہوں نے اپنی جماعت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی پاکستان کی جرات مندانہ قیادت، عوام کی […]
کراچی، 17مئی (پی پی آئی)سندھ حکومت نے حیدرآباد میں 23 مئی سے 25 مئی تک تین روزہ “یوتھ امپاورمنٹ سمٹ سندھ پروگرام” کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس ایونٹ کا مقصد صوبے کے نوجوانوں کو مختلف شعبوں میں بااختیار بنانا اور ان کی صلاحیتوں کو نکھارنا ہے۔وزیر کھیل و امور نوجوانان سندھ سردار محمد بخش مہر نے اپنے بیان […]
کوئٹہ، 17مئی (پی پی آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہفتہ کے روز صدر مملکت آصف علی زرداری سے ایوانِ صدر اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں صوبے کی مجموعی صورتِ حال، ترقیاتی اقدامات اور امن و امان کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کوئٹہ سے جاری اعلامیے کے مطابق میر سرفراز بگٹی نے صدر مملکت […]
کراچی، 17مئی (پی پی آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سینئر رہنماء اور حق پرست سینیٹر نسرین جلیل نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کو بجٹ 2025-26 میں تنخواہ دار اور متوسط طبقے پر ٹیکسوں میں کمی اور معاشی نمو کے فوائد نچلی سطح تک پہنچانے کے لیے سفارشات پر مبنی خط لکھا ہے۔نسرین جلیل نے اپنے خط میں وزیراعظم سے درخواست […]
کراچی، 17مئی (پی پی آئی)ریجنل ٹیکس آفس-1 (آر ٹی او-1) نے سیلز ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی پر ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک معروف لائٹنگ اسٹور کو سیل کر دیا۔ یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی جب اسٹور کی جانب سے ایف بی آر سے منسلک پوائنٹ آف سیل (پی او ایس) سسٹم کے بغیر رسیدیں جاری […]
کراچی، 17مئی (پی پی آئی)ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای سی اے پی) نے 17 مئی کے لیے غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخنامے جاری کر دیے ہیں، جس میں امریکی ڈالر، یورو اور برطانوی پاؤنڈ سمیت اہم کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ تبدیلیاں عالمی مالیاتی منڈیوں میں رجحانات کے تحت […]
گوجرانوالہ، 17مئی (پی پی آئی)صدر آصف علی زرداری نے آج (ہفتہ) گوجرانوالہ چھاؤنی کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ صدر مملکت کی آمد پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ان کا استقبال کیا۔ اس موقع پر منگلا اور گوجرانوالہ کور کے کمانڈرز بھی موجود تھے۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی […]